01/10/2026
� اہم اطلاع برائے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد!
اب Sales Tax Biometric Verification کے لیے دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔
NADRA کی PakID App کے ذریعے بائیومیٹرک ویریفکیشن کا عمل مکمل کیا جا سکتا ہے۔ 📱
✅ آسان طریقہ
✅ محفوظ ویریفکیشن
✅ وقت کی بچت
✅ FBR اور NADRA کی تعمیلی ضروریات پوری کریں
اگر آپ کو Sales Tax Registration یا Biometric Verification کے سلسلے میں رہنمائی درکار ہے تو ہم سے رابطہ کریں۔
S.A. Bukhari Corporate & Tax Attorney SMC (Pvt.) Ltd.
⚖️ Taxation | Sales Tax | Corporate Advisory