10/08/2026
اگر آپ پراپرٹی کی خرید و فروخت کا ارادہ رکھتے ہیں تو بغیر کسی حکومتی جُرمانے کے 30 ستمبر 2026 سے پہلے فائلر ہو جائیں۔
کیونکہ پراپرٹی کی رجسٹری پر فائلر اور نان فائلر کے ٹیکس ریٹ میں زمین آسمان کا فرق ہے۔
اگلے چند مہینوں میں پراپرٹی کی خرید و فرخت کا ارادہ رکھنے والے شہریوں کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ 30 ستمبر 2026 سے پہلے فائلر ہو جائیں اسکے بعد 25,000 جرمانہ ادا کیے بغیر کوئی شخص بھی فائلر نہیں ہو سکے گا۔
YASAR ALTAF RANA LAW ASSOCIATES⚖️
EXPERTISE IN TAXATION | INTEGRITY IN PRACTICE⚖️
⚖️Yasar Altaf Rana | Senior Advocate High Court | Ex Vice President Bar Association Chichawatni | Al Ajlal Lawyer's Forum Bar Association Chichawatni.
⚖️Rana Saad Yasar | Tax Lawyer
⚖️Rana Zain Yasar | Tax Lawyer
📞Call or Whatsapp: 0301-8693362 | 0316-6061056
📧Email: [email protected]
📍Office Address: Housing Colony Chowk,Near Markazi Usmania Mosque Chichawatni.