15/06/2025
راولپنڈی میں ٹریفک وارڈنز کی غنڈا گردی اور بعد ازاں معاملہ حل ہونے کے باوجود سابق جوائنٹ سیکریٹری ملک تجمل اعوان اور چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹس کے خلاف ناجائز مقدمہ کے اندراج کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔۔۔
Strongly condemned.we stand with our brothers