Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan

Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan Barrister-at-Law | UWE/UOL Law Graduate | Political worker dedicated to democracy, justice, and the rule of law.

Unwavering in the pursuit of a strong, sovereign Pakistan.

14/08/2026

14/08/2026
چک کوکا گاؤں میں گروپ کے معزز ساتھی چوہدری طارق محمود ممبر صاحب کی خوش دامن کی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان، سردار ...
11/08/2026

چک کوکا گاؤں میں گروپ کے معزز ساتھی چوہدری طارق محمود ممبر صاحب کی خوش دامن کی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان، سردار وجاہت علی خان دلہہ کی تعزیت۔ سردار عون عباس دلہہ اور حاجی فضل ڈھوک ودھن بھی ہمراہ تھے۔

میونسپل کمیٹی بھون؛ چوہدری سلطان قاسم علی خان نے سابق چیئرمین چوہدری محمود اقبال (مرحوم) کے بھتیجے، چوہدری اظفر رضوان کے...
20/07/2026

میونسپل کمیٹی بھون؛ چوہدری سلطان قاسم علی خان نے سابق چیئرمین چوہدری محمود اقبال (مرحوم) کے بھتیجے، چوہدری اظفر رضوان کے خالہ زاد بھائی کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ جسٹس (ر) مظہر حسین منہاس، چوہدری اسفندیار کمال، بابر بشیر بٹ، حاجی فیاض صاحب و دیگر ہمراہ تھے۔

چکوال شہر؛ چئیرمین تحصیل پریس کلب چوہدری عمران قیصر عباس صاحب کی والدہ، نمبردار غیور عباس ماڑی کی ہمشیرہ اور سب انسپکٹر ...
19/07/2026

چکوال شہر؛ چئیرمین تحصیل پریس کلب چوہدری عمران قیصر عباس صاحب کی والدہ، نمبردار غیور عباس ماڑی کی ہمشیرہ اور سب انسپکٹر چوہدری علی عباس کی پھوپھی محترمہ کی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان کی تعزیت۔ اس موقع پر سینیئر ایڈوکیٹ حسن رضا پاشا صاحب اور سردار ضیا نواز دلہہ بھی موجود تھے۔

تھنیل فتوحی؛ حاجی قاسم چوہان صاحب کی ناگہانی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان کی گروپ کے ہمراہ تعزیت۔ چوہدری صابر عباس،...
18/07/2026

تھنیل فتوحی؛ حاجی قاسم چوہان صاحب کی ناگہانی وفات پر چوہدری سلطان قاسم علی خان کی گروپ کے ہمراہ تعزیت۔ چوہدری صابر عباس، چئیرمین یونین کونسل اوڈھروال چوہدری ساجد گوندل، حاجی فضل ڈھوک ودھن، چوہدری عارف کونسلر تھنیل، چوہدری طاہر چک گھکڑ، چوہدری طاہر تھنیل، چوہدری اکمل منہاس و دیگر ہمراہ تھے۔

بھیں؛ چوہدری سلطان حیدر علی خان ایم پی اے اور چوہدری سلطان قاسم علی خان نے قاضی ظہور حسین صاحب کی زیر صدارت سالانہ صحابہ...
12/07/2026

بھیں؛ چوہدری سلطان حیدر علی خان ایم پی اے اور چوہدری سلطان قاسم علی خان نے قاضی ظہور حسین صاحب کی زیر صدارت سالانہ صحابہ کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری نواز خان کنگ، حاجی راجہ شوکت رنگ الہی، چوہدری فیضان افضل موہڑہ الہو، چئیرمین ملک زاہد شاہ فہد، حاجی فضل و دیگر دوست ہمراہ تھے

بلکسر؛ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار اظہر عباس کی خوشدامن، سابق ایم پی اے سردار آفتاب اکبر کی خالہ ، سردار محمد عون کی...
06/07/2026

بلکسر؛ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار اظہر عباس کی خوشدامن، سابق ایم پی اے سردار آفتاب اکبر کی خالہ ، سردار محمد عون کی نانی محترمہ کی نماز جنازہ میں چوہدری سلطان قاسم علی خان کی شرکت۔

چوہدری سلطان حیدر علی خان کی سفارش پر چکوال شہر کے لیئے 11 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور۔
28/06/2026

چوہدری سلطان حیدر علی خان کی سفارش پر چکوال شہر کے لیئے 11 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز منظور۔

Address

MPA & MNA Secretariat, Dera Chaudhrial
Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Sultan Qasim Ali Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share