Team-Ali Javed Gujjar

Team-Ali Javed Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team-Ali Javed Gujjar, Lawyer & Law Firm, Burewala bar Association, Burewala.

بورے والا۔چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکاڈ اتھارٹی کی علی جاوید گجر...
20/06/2026

بورے والا۔
چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکاڈ اتھارٹی کی علی جاوید گجر جنرل سیکرٹری بورے والا بار کے ہمراہ سجاد حیدر گجر سابق نائب ناظم 170/EB کی رہائش گاہ آمد ۔
سجاد حیدر گجر صاحب کی والدہ کی فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

بورے والا۔چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکاڈ اتھارٹی کی علی جاوید گجر...
20/06/2026

بورے والا۔
چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیئرمین پنجاب لینڈ ریکاڈ اتھارٹی کی علی جاوید گجر جنرل سیکرٹری بورے والا بار کے ہمراہ چوہان ہاؤس آمد۔
سینئر سیاستدان و سابق ایم این اے چوہدری قربان علی چوہان مرحوم کی فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

بورے والا ۔چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی بورے والا آم...
19/06/2026

بورے والا ۔
چوہدری ارمغان سبحانی وفاقی وزیر مملکت اور چوہدری طارق سبحانی چیرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی بورے والا آمد ۔
چوہدری زاہد غفور گجر کی فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

الحمدللہبورے والا بار ایسوسی ایشن میں سیکرٹری بار علی جاوید گجر اور صدر رانا الطاف حسین خان نے ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ ...
16/06/2026

الحمدللہ

بورے والا بار ایسوسی ایشن میں سیکرٹری بار علی جاوید گجر اور صدر رانا الطاف حسین خان نے ترقیاتی کاموں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
اس موقع پر چوہدری نذیر احمد آراہیں (ممبر بار و سابق رکنِ قومی اسمبلی)، سردار خالد محمود ڈوگر (ممبر بار و سابق رکنِ صوبائی اسمبلی)، چوہدری فقیر احمد آراہیں اور بار کے معزز سینئر ممبران نے شرکت کی۔
انشاء اللہ، بورے والا بار ایسوسی ایشن کو ایک مثالی اور ماڈل بار ایسوسی ایشن بنانے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

علی جاوید گجر (جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن بوریوالا) کی پیر محمد اقبال چشتی صاحب کی رہائش گاہ پر سابق ایم این اے وہاڑی ...
13/06/2026

علی جاوید گجر (جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن بوریوالا) کی پیر محمد اقبال چشتی صاحب کی رہائش گاہ پر سابق ایم این اے وہاڑی آفتاب احمد خان کھچی سے ملاقات۔
اس موقع پر سجاد ظہور کاہلوں صاحب ، پیر شہزاد چشتی صاحب، محمد سہیل خان کھچی صاحب اور چوہدری جہانزیب گجر صاحب بھی موجود تھے۔

لاہورحکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیرِ قانون رانا محمد اقبال خان صاحب نے بورے والا بار ایسوسی ایشن کے لیے 40 لاکھ روپ...
10/06/2026

لاہور
حکومتِ پنجاب کی جانب سے صوبائی وزیرِ قانون رانا محمد اقبال خان صاحب نے بورے والا بار ایسوسی ایشن کے لیے 40 لاکھ روپے کی گرانٹ کا چیک فراہم کیا۔
اس موقع پر ملک نوشیر خان لنگڑیال صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی)، چوہدری یوسف کسیلہ صاحب (ممبر صوبائی اسمبلی) اور چوہدری سلمان یوسف گھمن صاحب (ممبر پنجاب بار کونسل) بھی موجود تھے۔
یہ رقم بورے والا بار ایسوسی ایشن کی امانت ہے، اور انشاء اللہ اسے بار کی ترقی، فلاح و بہبود اور وکلاء برادری کے مفاد میں استعمال کیا جائے گا۔

علی جاوید گجر
جنرل سیکرٹری
بورے والا بار ایسوسی ایشن

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَعلی جاوید گجر (جنرل سیکرٹری بورے والا بار) کے  تایا زاد بھائی چوہدری زاہد غفو...
04/06/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
علی جاوید گجر (جنرل سیکرٹری بورے والا بار) کے تایا زاد بھائی چوہدری زاہد غفور گجر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج مورخہ 5 جون، بروز جمعہ، دوپہر 3 بجے شہر والے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

28/05/2026

سب دا بھلا سب دی خیر ✨

27/05/2026

عید ایک احساس کا نام ہے ورنہ سارے دن ایک سے ہوتے ✨
سب دوستوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
علی جاوید گجر (جنرل سیکرٹری بارایسوسی ایشن بورے والا)

عید الاضحیٰ مبارک✨اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ڈھیروں خوشیاں اور برکتیں عطا فرمائے۔

Address

Burewala Bar Association
Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team-Ali Javed Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share