ZLA By Raheela Munawar Adv

Directions Website

ZLA By Raheela Munawar Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZLA By Raheela Munawar Adv, Lawyer & Law Firm, Chamber No 12B, Tehsil Court Burewala, Burewala.

Advocate High Court ⚖️
Ex-General Secretary Bar Burewala
Founder of Social Protection Organization
Dedicated to Legal Excellence, Social Welfare, and Public Service.

14/09/2026

Adv Rahila Munawar #

14/09/2026

Parents rights

💧 صاف پانی، صحت مند زندگی 💧الحمدللہ! Social Protection Organization Burewala کے زیرِ اہتمام اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے صا...
12/09/2026

💧 صاف پانی، صحت مند زندگی 💧

الحمدللہ! Social Protection Organization Burewala کے زیرِ اہتمام اپنے گاؤں کے لوگوں کے لیے صاف اور پینے کے قابل پانی کی فراہمی کے مقصد سے فلٹریشن پلانٹ قائم کیا گیا ہے۔

یہ چھوٹی سی کوشش ہمارے لوگوں کی صحت، سہولت اور بہتر مستقبل کے لیے ایک قدم ہے۔
ہماری کوشش ہے کہ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق بنے اور کوئی بھی شخص پینے کے صاف پانی سے محروم نہ رہے۔

یہ منصوبہ خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس سے مستفید ہونے والے ہر فرد کے لیے صحت و آسانی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔

Social Protection Organization Burewala
راحیلہ منور ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

04/09/2026

2025 میں کچھ لوگوں کو بولی کے ذریعے زمین/جائیداد الاٹ کی گئی، لیکن اب حکومتِ پنجاب نے ان کی الاٹمنٹ منسوخ کرکے انہیں بے روزگاری اسکیم میں شامل کرنا شروع کر دیا ہے۔
نہ حکومت پنجاب ان کی جمع شدہ رقم واپس کر رہی ہے اور نہ ہی انہیں قبضہ دیا جا رہا ہے، بلکہ قبضہ واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
یہ متاثرین کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے، حکومت کو چاہیے کہ فوری طور پر ان کے مسئلے کا قانونی اور منصفانہ حل نکالے۔

03/09/2026

Munawar Adv

02/09/2026

📢 سرکاری افسران و اہلکاروں کے خلاف شکایت؟

اگر کوئی سرکاری افسر یا اہلکار رشوت طلب کرے، اختیارات کا ناجائز استعمال کرے یا کرپشن میں ملوث ہو تو خاموش نہ رہیں۔

📞 پنجاب اینٹی کرپشن ہیلپ لائن: 1350

اپنی شکایت متعلقہ حکام تک پہنچائیں اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھائیں۔

⚖️ قانون کی بالادستی — ہر شہری کا حق

1350 پر کال کریں، اپنی شکایت درج کروائیں۔


01/09/2026

SC pld 2024 p. 645

21/08/2026

19/08/2026

Rahila Munawar

19/08/2026

Address

Chamber No 12B, Tehsil Court Burewala
Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZLA By Raheela Munawar Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share