Shangla Students Society HU

Shangla Students Society HU Shangla Students Society HU.

28/12/2025
28/12/2025
سابق صدر    ملک فیروز علی خان اور وقاص احمد نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ (ISF)کی ممبرشپ کمیپ گئے اس...
24/12/2025

سابق صدر ملک فیروز علی خان اور وقاص احمد نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ
(ISF)کی ممبرشپ کمیپ گئے اس موقع پر انہوں نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن مانسہرہ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری اور دیگر سرگرم و متحرک ممبران سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران طلبہ تنظیم کے امور، درپیش مسائل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اور نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے کامیاب “ممبر شپ کیمپ” کے انعقاد پر ڈسٹرکٹ مانسہرہ کی پوری ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی محنت، نظم و
ضبط اور کامیاب انتظامات کو سراہا۔
#ایڈمن

سابق صدر   ملک فیروز علی خان اور وقاص احمد کا پشتونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ممبر شپ کمیپ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ...
16/12/2025

سابق صدر ملک فیروز علی خان اور وقاص احمد کا پشتونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ممبر شپ کمیپ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے (PKNAP) ممبران سے تفصیلی گفتگوں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

14/10/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

سابق صدر   ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ   نے بٹگرام سٹوڈنٹس سو سائٹی کے رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے بٹگرام سٹو...
14/10/2025

سابق صدر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ نے بٹگرام سٹوڈنٹس سو سائٹی کے رجسٹریشن کیمپ کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے بٹگرام سٹوڈنٹس سا سائٹی کے صدر اور چئیرمئن سے ملاقات کی اور ہر قسم کی تعاون کی یاد دہانہ کرائی اور منظم کیمپ کے انعقاد پر مبارکباد دی
#ایڈمن

22/07/2025


      شانگلہ سٹوڈنٹس سو سائٹی کے جنرل سیکٹری فیصل خان کو چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے
03/07/2025


شانگلہ سٹوڈنٹس سو سائٹی کے جنرل سیکٹری فیصل خان کو چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہے

    سابق سینئیر نائب صدر شانگلہ سٹوڈنٹس سوسائٹی   کو ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنس سے اپنی چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر   کے ...
02/07/2025



سابق سینئیر نائب صدر شانگلہ سٹوڈنٹس سوسائٹی کو ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنس سے اپنی چار سالہ ڈگری مکمل کرنے پر کے تمام ممبرز کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہے
شانگلہ سٹوڈنٹس سوسائٹی تنویر احمد خان اف مارتونگ کی سو سائٹی کیلئے خدمت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
تنویر احمد خان نے اپنی سٹڈی کے دوران جس طرح خدمت سر انجام دئیے وہ قابل تعریف ہے
تنویر احمد خان نے ہمیشہ سو سائٹی کو مقدم رکھا
اور مختلف اوقات میں سو سائٹی پرموٹ کرتے رہے
شکریہ صدر صاحب
#ایڈمن

    سابق صدر شانگلہ سٹوڈنٹس سو سائٹی    اور    سائن ڈے کے موقع پر   کے ممبرز کو مبارکباد دیں رہے ہیں تمام ساتھیوں کو اپن...
02/07/2025



سابق صدر شانگلہ سٹوڈنٹس سو سائٹی اور سائن ڈے کے موقع پر کے ممبرز کو مبارکباد دیں رہے ہیں
تمام ساتھیوں کو اپنا چار سالہ ڈگری مختلف ڈیپارٹمنٹ سے مکمل کر نے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
#انفارمیشن #سیکٹری

06/06/2025



Address

Besham Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Students Society HU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share