Bannu news

Directions

Bannu news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu news, Legal, .

17/08/2026

ہوشیار کے لیے اشارہ کافی ہے۔

بنوں تحصیل میریان کا اگلا ایم پی اے کون ہوگا؟

11/08/2026

بنوں اور اس کے آس پاس علاقے میں انٹرنیٹ دو مہینے سے معطل سب کچھ درہم برہم۔
بنوں انتظامیہ اور مشران کےلئے سوالیہ نشان؟

بنوں کو پھر سے جوڑیں، انٹرنیٹ بحال کریں! 🌐انٹرنیٹ صرف سوشل میڈیا نہیں، بلکہ طلبہ کی تعلیم، مریضوں کے علاج، کاروبار کی تر...
11/08/2026

بنوں کو پھر سے جوڑیں، انٹرنیٹ بحال کریں! 🌐

انٹرنیٹ صرف سوشل میڈیا نہیں، بلکہ طلبہ کی تعلیم، مریضوں کے علاج، کاروبار کی ترقی، صحافت، روزگار اور خاندانوں کے باہمی رابطے کا اہم ذریعہ ہے۔

ہم پُرامن انداز میں مطالبہ کرتے ہیں کہ بنوں میں انٹرنیٹ سروس جلد از جلد بحال کی جائے تاکہ عوام کی روزمرہ زندگی معمول پر آ سکے اور تعلیم، صحت، تجارت اور مواصلات متاثر نہ ہوں۔

15/07/2026

2018
#سے بنوں کے روڈز سیاسی لوگوں کی وجہ سے خستہ خالی کا شکار

"قیادت وہی جو مشکل وقت میں میدان میں نظر آئے۔""الفاظ سے نہیں، موجودگی سے حوصلہ ملتا ہے۔""عوام کے درمیان رہنا ہی اصل خدمت...
13/07/2026

"قیادت وہی جو مشکل وقت میں میدان میں نظر آئے۔"
"الفاظ سے نہیں، موجودگی سے حوصلہ ملتا ہے۔"
"عوام کے درمیان رہنا ہی اصل خدمت کی پہچان ہے۔"
"اندھیروں سے لڑنے کا جذبہ ہو تو راستے خود روشن ہو جاتے ہیں۔"

نوٹ۔۔۔۔۔بنوں میں سیاسی لوگ کشمکش

13/07/2026

#ریسکیو1122بنوں
بنوں: ویمن ووکیشنل کالج کے قریب فائرنگ.
فائرنگ کے نتیجے میں (ضیاء اللہ ولد شاہ قیاز، عمر تقریباً 40 سال ) نامی شخص شدید زخمی ہوا۔
ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹر نے جانبحق ہونے کی تصدیق کی۔

08/07/2026

🚨 بڑا سوال، بڑا مقابلہ! 🇵🇰

🔥 آپ کے خیال میں خیبر پختونخوا کا اگلا وزیرِ اعلیٰ کون ہوگا؟

🟢 1️⃣ سہیل آفریدی
🔵 2️⃣ علی امین گنڈاپور
🟠 3️⃣ حیدر ہوتی
🟣 4️⃣ مولانا فضل الرحمٰن

🗳️ صرف ایک نام لکھیں اور اپنی رائے بھی ضرور دیں۔
جس امیدوار کے سب سے زیادہ کمنٹس ہوں گے، اسی پر اگلی ویڈیو بنائی جائے گی!"

08/07/2026

"آواز وہی، جو دلوں تک پہنچ جائے۔"
"عزم مضبوط ہو تو منزل دور نہیں رہتی۔"
"تبدیلی نعروں سے نہیں، عمل سے آتی ہے۔"
"یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، ایک پیغام ہے۔"

06/07/2026

got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

06/07/2026

#ایک انار
#سو بیمار

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed law practice?

Share