سرکاری اور واپڈا ملازمین کیلئے ھر قسم کے انفارمیشن
10/07/2026
تمام دوستوں کو پروموشن مبارک ھواسپشلی پی سی سی بنوں
04/07/2026
لوڈشیڈنگ کیوں ھوتی ھے
03/07/2026
اہلِ بنوں کی طرف سے ایک مخلص اور فرض شناس شخصیت کو خراجِ تحسین! 🌟⚡
ہمیں انتہائی فخر ہے اپنے علاقے کی نامی گرامی اور ہر دلعزیز شخصیت ملک جہانزیب خان صاحب پر، جو بطور ریونیو افسر پیسکو (PESCO) بنوں، اہل علاقہ اور ادارے کی ترقی کے لیے دن رات گراں قدر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
ملک جہانزیب خان صاحب کی انتھک محنت اور مخلصانہ کوششیں کسی تعارف کی محتاج نہیں:
🎯 پیسکو ریونیو میں ریکارڈ اضافہ: اپنی بہترین حکمتِ عملی اور صلاحیتوں کے بل بوتے پر پیسکو کے مالیاتی اہداف کو کامیابی سے ہمکنار کر رہے ہیں۔
🤝 عوامی مسائل کا فوری حل: بجلی کے صارفین کی شکایات کا ازالہ (Consumer Complaints Redressal) ان کی اولین ترجیح ہے۔ وہ ہر عام و خاص کے مسائل کو ذاتی دلچسپی لے کر حل کرتے ہیں۔
💼 مثالی فرض شناسی: دیانت داری اور خوش اخلاقی کے ساتھ عوام اور ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور قابلِ اعتماد رشتہ قائم کیا ہے۔
اہلِ بنوں ملک جہانزیب خان صاحب کی ان بے لوث خدمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں اور انہیں بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیوں اور عزت سے نوازے۔ آمین! 🤲✨
05/06/2026
پیسکو بی او ڈی نے کمرشل اور سرکل سپرنٹینڈنٹس کیلئے اپگریڈشن اور تمام مراعات دینے کی منظوری دے دی۔
19/05/2026
19/05/2026
Privatization of IESCO,FESCO,GEPCO
16/05/2026
اپ لوگ اس مجوزہ اضافے سے متفق ھے۔ یا نہی جواب کمنٹس میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12/05/2026
Except PESCO all WAPDA/DISCO's OFFICERS free supply codes has been
DELETED by PITC. Sources.
11/05/2026
سننے میں آہا رہا ھے کہ واپڈا اور ڈسکوز کے افسرز کی فری سپلائی کوڈ آڑا دے گئے ھیں
Be the first to know and let us send you an email when WAPDA ZALMI BANNU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.