Dear comrade

Dear comrade student

13/07/2023

Welcome to ourpage Razaq Lefty Rt Rahim Ullah

یاالله تیرا بہت بہت شکریہ کہ تو نے مجھے مسلمان پیدا کیا !
11/07/2023

یاالله تیرا بہت بہت شکریہ کہ تو نے مجھے مسلمان پیدا کیا !

حوشحبری👇Admission date 2,3 and 4 July عادل سکول اینڈ کالج باران پل میں لیکچرر  ( chemistry)  سر ولی الله کی زیر نگرانی م...
01/07/2023

حوشحبری👇
Admission date 2,3 and 4 July

عادل سکول اینڈ کالج باران پل میں
لیکچرر ( chemistry) سر ولی الله کی
زیر نگرانی میں اگر زندگی نے وفا کی تو انشاءالله 5 جولائ سے کلاس 6th اور 7th کے لئے فری ٹیوشن کا آغاز کرینگے ۔
آئیے اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیے ۔
Timing => 11 am to 5.30 pm
نوٹ! داخلہ سرپرست کی موجودگی میں دیا جائے گا ۔
Contt # 03365153083

09/05/2023

Imran khan has been take into custody by the rangers outside from the islamabad high court

29/04/2023

Weldon team Pakistan

Unbayanable 100 done by Fakhar zaman and 50 by king bobby
29/04/2023

Unbayanable 100 done by Fakhar zaman and 50 by king bobby

27/04/2023

میٹرک امتحان میں نقل کی روک تھام اور شفافیت برقرار رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے درج ذیل اقدامات پر دفعہ 144 لگاکر پابندی عائد کردی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

◆ امتحانی ہالز کے 200 میٹرز تک لوگوں کے جمع ہونے
◆ پاکٹ گائیڈ مائیکرو فوٹو سٹیٹ کی پرنٹنگ و خرید و فروخت
◆ امتحانی ہالز کے 300 میٹرز تک فوٹو سٹیٹ مشین چلانے
◆ امتحانی ہالز کے 300 میٹرز تک موبائل و دیگر کمیونیکیشن ڈیوائسز کے استعمال پر

سرزمین بنوں کا بہت ہی پیارا انسان  معروف کامیڈین  جینک طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ تعالی جنت الفردوس ع...
27/04/2023

سرزمین بنوں کا بہت ہی پیارا انسان معروف کامیڈین جینک طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللہ تعالی جنت الفردوس عطافرمائیں

خبروں کے مطابق ترکی صدر رجب طیب اردوغان کو زہر دیا گیا ہے اور دل کا دورہ بھی پڑا ہے جس وجہ سے انہیں ہسپتال میں داخل کردی...
27/04/2023

خبروں کے مطابق ترکی صدر رجب طیب اردوغان کو زہر دیا گیا ہے اور دل کا دورہ بھی پڑا ہے جس وجہ سے انہیں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے، حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔امت مسلمہ کے عظیم سربراہ رجب طیب اردوغان کی صحت یابی کی دعا فرمائیں اللہ پاک انہیں صحت و تندرستی اور عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین

Good news
23/04/2023

Good news

شادی اس کو کہتے ہیں :لکی مروت کے تحصیل سرائے نورنگ کی سر زمین  پر پہلی بار انوکھا اور قابل تقلید ولیمہ جس میں علاقے کے 6...
07/03/2023

شادی اس کو کہتے ہیں
:
لکی مروت کے تحصیل سرائے نورنگ کی سر زمین پر پہلی بار انوکھا اور قابل تقلید ولیمہ جس میں علاقے کے 600 مستحق گھرانوں میں فوڈ پیکجز تقسیم کی گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق تحصیل نورنگ کے میئر عزیز اللہ خان کے دو بھتیجوں وقاص خان اور شمعون خان کی شادی خانہ آبادی کے ولیمے کے سلسلے میں چھ سو مستحق گھرانوں میں لاکھوں روپے مالیت کے فوڈ پیکجز تقسیم کرکے انسانیت و قربانی کی مثال قائم کردی ہے ۔
اللہ تعالیٰ یہ جوڑی سلامت رکھے آمین

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dear comrade posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category