Rao Anees Ur Rehman & Co.

Rao Anees Ur Rehman & Co. Cost & Management Accountants Auditors, Income Tax, Sales Tax, Business Laws, Farm, Company & Trade

گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے.
26/09/2025

گوشوارہ جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے.

کیا آپ غلط ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے نتائج جانتے ہیں؟

ایف بی آر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے میں غلطیوں پر آپ کو کسی بھی وقت جرمانے عائد کر سکتا ہے، آڈٹ نوٹس بھیج سکتا ہے اور آپ کے خلاف تحقیقات کر سکتا ہے۔

درحقیقت، 10 میں سے 8 لوگ اپنے ٹیکس گوشواروں میں غلطیوں کی وجہ سے خود آڈٹ نوٹس کودعوت دیتے ہیں!!!

عام طور پر، لوگ اپنی انکم ، اخراجات اور ایسٹس کا غلط حساب لگاتے ہیں اور پھر خطرات کو خود پر نافذ کرتے ہیں

اس کے علاوہ پاکستان میں ٹیکس بچانے کے بہت سے قانونی طریقے ہیں لیکن زیادہ تر لوگ نہیں جانتے۔
آپ خیراتی عطیات، تعلیمی اخراجات، شیئر میں سرمایہ کاری، اور بینکوں سے منافع پر ، اور بہت سے دوسرے طریقوں سے بھی اپنا ٹیکس بچا سکتے ہیں۔

اس کے لیے، آپ کو ٹیکس کے کسی بھی مسئلے کے لیے ہمیشہ تجربہ کار ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کرنا چاہیے۔

ریٹرن فائلنگ ہو، آڈٹ نوٹس، یا سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس سے متعلق کسی بھی مسئلے کے لیے رابطہ کریں.

Rao Anees Ur Rehman & Co.

17/07/2025

ایف بی آر FBR نے مالی سال 2025 کے ٹیکس گوشوارہ کا پورٹل انتہائی پیچیدہ بنا دیا ہے۔
کافی زیادہ نئی چیزیں ایڈ کی ہیں۔
آپ سب کو یہی مشورہ ہے کہ 1000 2000 بچانے کے چکروں میں کسی نان پروفیشنل بندے سے کام مت کروائے گا۔ ورنہ نوٹس کا سامنہ کرنا پڑے گا ۔

دوسرا جب گوشوارے جمع کروانے کا وقت آتا ہے تو ہر طرف سے کچھ بندے نمو دار ہوتے ہیں جو خود کو کنسلٹنٹ ظاہر کرتے ہیں ، انہوں نے یوٹیوب سے ویڈیوز دیکھی ہوتی ہیں اور خود کو ایکسپرٹ ظاہر کر کے دوسروں کا کام بگاڑ دیتے ہیں۔ بعد میں لوگ لاکھوں روپے بھی لگاتے ہیں، کمشنر کی عدالت میں بھی پیش ہوتے ہیں، اور وکیلوں منہ مانگی فیس بھی دیتے ہیں۔
صرف 1000 2000 بچانے کے چکروں میں ان لوگوں سے کام کروا لیتے ہیں۔

اس مرتبہ ایسا بالکل مت کیجیے گا۔
وگرنہ عدالتوں میں چکر لگانے کیلیے تیار رہیں۔

11/06/2025
11/06/2025
𝗕𝘂𝗱𝗴𝗲𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟱–𝟮𝟲بجٹ میں نا اہل افراد پر پابندیاں لگانے کی تجاویزاہلیت اور نا اہلیت کا قانون متعارف کرا دیا گیافائلرزکوذرائ...
11/06/2025

𝗕𝘂𝗱𝗴𝗲𝘁 𝟮𝟬𝟮𝟱–𝟮𝟲
بجٹ میں نا اہل افراد پر پابندیاں لگانے کی تجاویز
اہلیت اور نا اہلیت کا قانون متعارف کرا دیا گیا
فائلرزکوذرائع آمدن اورمالی حیثیت کی اہلیت ثابت کرناہوگی
بجٹ میں نا اہل افراد پر کاروباری پابندیاں لگانے کی تجویز، فنانس بل
نا اہل افرادکیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کی تجویز فنانس بل
نا اہل افراد کو غیر منقولہ جائیداد کی ٹرانسفر پر پابندی لگانے کی تجویز ،فنانس بل
نا اہل افراد کو سکیورٹیز بانڈز، میوچوئل فنڈز میں سرمایہ کاری پر پابندی کی تجویز، فنانس بل
نا اہل افراد کے جاری اور سیونگ بینک اکاونٹس پر پابندی لگانے کی تجویز، فنانس بل
نا اہل افراد کو بعض کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت کی تجویز، فنانس بل
نا اہل افراد پر موٹر سائیکل ، رکشہ اور ٹریکٹر کی خریداری پر پابندی نہیں ہوگی ،فنانس بل
نا اہل افراد پر چھوٹی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی نہیں ہوگی ،فنانس بل
نا اہل افراد کو ٹرک اور بسوں کی خریداری کی اجازت ہوگی ،فنانس بل

صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔        ...
22/04/2025

صوبہ پنجاب میں زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کا نفاذ، ٹیکس ریٹس کا نوٹیفیکیشن جاری۔

زرعی ٹیکس ریٹرن بھی جمع کرانی ہو گی۔

Address

Head Office House No 4-B Street No. 1 Near Four Seasons Hotel Modal Town (A) Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92632256092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Anees Ur Rehman & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rao Anees Ur Rehman & Co.:

Share

Category