Mian Muhammad Usman Abid Advocate

Mian Muhammad Usman Abid Advocate Deal With Family, Criminal And Civil Cases. Feel Free To Contact For Legal Assistance On
03008284222.

نوٹیفکیشن
29/04/2026

نوٹیفکیشن

پریس ریلیز
29/04/2026

پریس ریلیز

وہاڑی  ( )  تھانہ لڈن کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ بااثر افراد نے دو افراد کو پکڑ کر دونوں کو پہلے برہنہ کیا پھر دونوں ...
28/04/2026

وہاڑی ( ) تھانہ لڈن کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ بااثر افراد نے دو افراد کو پکڑ کر دونوں کو پہلے برہنہ کیا پھر دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بدفعلی کروائی گئی ویڈیو بھی بنالی پولیس لڈن نے سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ۔
اس معاملے میں CCD کی خدمات لیکر یہ کیس انکے سپرد کردینا چاہیے تھا ۔


Press Release
28/04/2026

Press Release

28/04/2026
‏ترنول پھاٹک کو "آبنائے ہرمز" کہنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج، اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔
28/04/2026

‏ترنول پھاٹک کو "آبنائے ہرمز" کہنے پر شہری کے خلاف مقدمہ درج، اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اب آسان! مرحلہ وار شفاف عمل کے ذریعے اپنی زمین کی قانونی ملکیت کو محفوظ بنائیں اور جدید ...
27/04/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا اب آسان! مرحلہ وار شفاف عمل کے ذریعے اپنی زمین کی قانونی ملکیت کو محفوظ بنائیں اور جدید سسٹم کے ساتھ اعتماد کے ساتھ آگے بڑھیں۔

اپنا کھیت اپنا روزگار
26/04/2026

اپنا کھیت اپنا روزگار

پنجاب کے شہریوں کے لیے ضروری اطلاع!پنجاب لینڈ ریکارڈزاتھارٹی کی جانب سے  یکم جولائی سے صوبہ بھر میں زمین کی خرید و فروخت...
26/04/2026

پنجاب کے شہریوں کے لیے ضروری اطلاع!
پنجاب لینڈ ریکارڈزاتھارٹی کی جانب سے یکم جولائی سے صوبہ بھر میں زمین کی خرید و فروخت کے لیے اب "گرین پراپرٹی سرٹیفیکیٹ" لازمی قرار
⚠️ یاد رکھیں! اس سرٹیفیکیٹ کے بغیر کسی بھی قسم کی جائیداد کی فروخت یا بیع نامہ اب قانونی طور پر کارآمد نہیں ہوگا۔
آج ہی اپنا سرٹیفیکیٹ بنوائیں اور اپنی جائیداد کو محفوظ بنائیں!
www.punjab-zameen.gov.pk
www.pulse.gop.pk

ادھا گھنٹہ کوشش کے بعد بھی ہوشیاری نا ائی زنا کرنے والے نے 2000 دینے سے انکار کر دیاء ایف ائی ار درج۔نوبت یہاں تک پہنچ گ...
26/04/2026

ادھا گھنٹہ کوشش کے بعد بھی ہوشیاری نا ائی
زنا کرنے والے نے 2000 دینے سے انکار کر دیاء
ایف ائی ار درج۔
نوبت یہاں تک پہنچ گئی ۔🤪

Address

Chamber Number 88 Near Goal Canteen District Court Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:30
Tuesday 08:00 - 15:30
Wednesday 08:00 - 15:30
Thursday 08:00 - 15:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 15:30

Telephone

+923008284222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Muhammad Usman Abid Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share