24/07/2026
ٹیکس ایئر 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع کروانے کا عمل پیر، 27 جولائی 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔
اگر آپ نے ابھی تک اپنی فائلنگ نہیں کروائی تو
اپنی فائلنگ بروقت مکمل کریں اور غیر ضروری جرمانوں اور مسائل سے بچیں۔