The learner_ Kashif Yaseen

The learner_ Kashif Yaseen The subject is to inform about law, politics, sports and entertainment throughout the world

23/03/2026

Be a Ganda Bcha 😉

13/03/2026

But Tareekh py Tareekh 😁

12/03/2026

👣👣👣

12/03/2026

🙌

” مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَر دُ بِالسماء “
04/04/2023

” مَافُقد بَلْارض٘ يُوستَر دُ بِالسماء “

پلڑے برابر_.حکومت کی پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر اور عام انتخابات کے لیے پلڑوں کے برابر کیے جانے ک...
29/03/2023

پلڑے برابر_.
حکومت کی پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر اور عام انتخابات کے لیے پلڑوں کے برابر کیے جانے کی بھر پور کوششیں، پہلے عمران خان کو مختلف کیسز (توشہ خانہ، فرح گوگی، فارن فنڈنگ وغیرہ) کے زریعے نا اہل کرانے کے مشن میں ناکامی کے بعد اب میاں نواز شریف کو اہل کرانے کے اقدامات، عدالت کے اختیارات میں کمی اور سو موٹو کے خلاف اپیل وغیرہ ترازو کے پلڑے برابر کرنے میں مصروف، عوام دو وقت کے کھانے کیلئے پریشان، بھوک سے نڈھال، اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین_.
ملك کاشف یاسین

باحثیت اک قانون کے طالبِ علم، میری نظر میں صوبائی اسمبلیوں ( پنجاب اور خیبپختونخوا) میں انتخابات اسمبلیوں کی تحلیل ہونے ...
28/03/2023

باحثیت اک قانون کے طالبِ علم، میری نظر میں صوبائی اسمبلیوں ( پنجاب اور خیبپختونخوا) میں انتخابات اسمبلیوں کی تحلیل ہونے کے 90 دن کے بعد بمطابق آئین پاکستان ضرور ہونے چاہیے، باقی جو بات ہے سوموٹو لینا ، ون میں پاور ، مکمل بینچ بنانا، ججز کا اختلافی نوٹ، اکنامک کرائسسز یہ سب ٹیکنیکل پوائنٹس ہیں،، بجائے مُلک کو مزید نقصان پہنچانے کے آئین کی بالادستی کو مد نظر رکھا جائے اور اسکی حفاظت کی جائے ،،
میری فرینڈ لسٹ میں زیادہ تر وکلا حضرات ہیں سب سے رہنمائی کی گذارش ہے،
ملک کاشف یاسین_.
03099803159
The learner_ Kashif Yaseen

Address

Inside Ahmad Puri Gate Bahawalpur
Bahawalpur

Telephone

+923099803159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The learner_ Kashif Yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The learner_ Kashif Yaseen:

Share