07/10/2026
ایک بندے نے مجھے بلا وجہ ٹک ٹاک لائف میں بیٹھا تھا تو نیچے وہ پنگل کا نشان لگا ہوا ہے اس نے ا کے میری ماں کو بہن کو اس نے بگالی دے دی بڑے زور سے تو میں نے ان کا مقابلہ تو کیا تھا لیکن یہ مجھے اچھا نہیں لگتا اپ لوگوں کو پتہ ہے کہ گالی دینے والے کا نا مجھے لوگ مجبور کر دیتے ہیں میں یہ غلط سمجھتا ہوں بہت