Mahboob Law Chamber

Mahboob Law Chamber میرے چیمبر سے صرف فیملی لاء
& ضمانتی مقدمات کی سروس فراہم کی جاتی ہے۔
923027718853

27/06/2026
26/06/2026

اس پیج سے آپ کو فیملی اور سول مقدمات کی فری آف کاسٹ کنسلٹنسی ملے گی اور ۔مستحق افراد سےکوئی فیس نہی لی جائے گی مقدمے کی مد میں۔

نکاح نامہ درج نہ کروانے کے نقصان۔آپکی حق المہر کی شرائط میں ردوبدل ہوسکتی ہیں۔آپ کا لکھا ہوا تحریر کی نوعیت کم کر دی جائ...
26/06/2026

نکاح نامہ درج نہ کروانے کے نقصان۔

آپکی حق المہر کی شرائط میں ردوبدل ہوسکتی ہیں۔
آپ کا لکھا ہوا تحریر کی نوعیت کم کر دی جائے۔
بغیر رجسٹر نکاح نامہ آپ ثابت نہی کر سکتے کسی فورم پر۔
آپ کا شناختی کارڈ نہی بن سکے گا۔
آپکے بچوں کا ب فارم نہی بن پائے گا۔
کل کو بچوں کے تعلیمی داخلے اور وظائف سے آپ کو محروم کیا جاسکتا ہے۔
وراثت سے محروم ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

26/06/2026

جب بھی نکاح نامہ لکھوائیں تو تسلی سے شرائط وضوابط چیک کرکے اس کو دور طور پر رجسٹر کروا لیں کمپیوٹر میں۔

25/06/2026

اگر کوئی آپکو گرفتار کرے تو اس پر آپ کے پاس کیا بنیادی حقوق ہونگے

25/06/2026

اپنے بچوں کو فرعون کا قصہ سنانے کے بجائے انہیں سرکاری دفتر کا چکر لگوا دیں، وہاں آپ کو زندہ حرام خور فرعون کرسی پر براجمان نظر آئے گا۔

ساجد

محرم الحرام وقت کے ی ا ز ی د کو چیلنج کرنے کا نام ہے۔یہ محرم ماہ رنگ بلوچ کے نام۔
25/06/2026

محرم الحرام وقت کے ی ا ز ی د کو چیلنج کرنے کا نام ہے۔
یہ محرم ماہ رنگ بلوچ کے نام۔

25/06/2026

امام حسین علیہ السلام نے وقت کے یزید کو چیلنج کیا تھا جیسے یہ کر رہی ہے آئرن لیڈی

Address

Ac Office Ahmed Pur East Dist. Bahawal Por
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923027718853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahboob Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahboob Law Chamber:

Share