District Bar Association Bagh AJK

District Bar Association Bagh AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Bar Association Bagh AJK, Lawyer & Law Firm, District Head Quaters Complex Bagh AJK, Bagh.

الیکشن برائے سال 2026-27 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ سردار عبد الستار ایڈووکیٹ صدر ، سردار عامر علی چغتائی جنرل سیکرٹری ،...
14/02/2026

الیکشن برائے سال 2026-27 ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ سردار عبد الستار ایڈووکیٹ صدر ، سردار عامر علی چغتائی جنرل سیکرٹری ،سردار عثمان رشید ایڈووکیٹ نائب صدر، چوہدری عرفان نزیر ایڈووکیٹ جوائنٹ سیکرٹری، فریال نصیر ایڈووکیٹ سیکرٹری فائینانس، عمادالدین ایڈووکیٹ سیکرٹری نشرو اشاعت اور نازشِ فردوس ایڈووکیٹ سیکرٹری لائبریرین منتخب۔

19/11/2025
مرحوم ایک باوقار، باکردار، بات کے پکے اور وسیع سوچ و بصیرت رکھنے والے انسان تھے۔ وکلاء برادری نے ایک مخلص، محنتی، اصول پ...
19/11/2025

مرحوم ایک باوقار، باکردار، بات کے پکے اور وسیع سوچ و بصیرت رکھنے والے انسان تھے۔ وکلاء برادری نے ایک مخلص، محنتی، اصول پسند اور وژنری رکن کھو دیا ہے جن کی خدمات اور بار کے لیے قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ ان کا یہ انتقال نہ صرف ان کے خاندان بلکہ آزاد جموں و کشمیر کی پوری وکلاء برادری کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

اسلام آباد میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ سردار اعظم حیدر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں باغ کے وکلاء کے وفد کی وفاقی وزیر ...
20/03/2025

اسلام آباد میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ سردار اعظم حیدر ایڈووکیٹ کی سربراہی میں باغ کے وکلاء کے وفد کی وفاقی وزیر قانون اسلامی جمہوریہ پاکستان اعظم نزیر تارڑ سے ملاقات، باغ سمیت آزاد کشمیر بھر وکلاء کو درپیش مسائل اور فلاح و بہبود سمیت اہم امور پر گفتگو۔

Newly elected Cabinet of District Bar Association Bagh AJK 2025-26
08/02/2025

Newly elected Cabinet of District Bar Association Bagh AJK 2025-26

کابینہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ کی جانب سے وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ، چیف جسٹس عدالت العالیہ صداقت حسین راجہ صاحب نے ب...
04/01/2025

کابینہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ کی جانب سے وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ، چیف جسٹس عدالت العالیہ صداقت حسین راجہ صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ آزاد کشمیر کے صدر، جناب راجہ محمود احمد ایڈووکیٹ نے ضلع کرم میں پیش آنے والے دہشت گردانہ حملے...
23/11/2024

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ آزاد کشمیر کے صدر، جناب راجہ محمود احمد ایڈووکیٹ نے ضلع کرم میں پیش آنے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اس حملے میں متعدد معصوم افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ہم شہداء کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ اس گھناؤنے جرم کے مرتکبین کو جلد از جلد گرفتار کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کو روکا جا سکے۔ ہم تمام شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسے واقعات کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور امن و امان قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

11/02/2024

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن باغ الیکشن 2024-25 میں راجہ محمود احمد ایڈووکیٹ بطور صدر سردار پرویز احمد ایڈووکیٹ بطور نائب صدر، سید مظاہر حُسین کاظمی ایڈووکیٹ بطور سیکرٹری جنرل، سردار عاشر شُجاع ایڈووکیٹ بطور جوائنٹ سیکرٹری، راجہ منصور اشرف ایڈووکیٹ بطور سیکرٹری فائنانس، سردار کاشف نعیم بطور سیکرٹری نشر و اشاعت اور احمد مجاہد بطور سیکرٹری لائیبریری کامیاب۔

Address

District Head Quaters Complex Bagh AJK
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association Bagh AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share