Raja Sohrab Adv Official

Call Directions Contact the business

Raja Sohrab Adv Official Member District Council Bagh , Lawyer High Court

02/09/2026

صدرجموں و کشمیر عوامی دست و بازو و ممبر ضلع کونسل باغ راجہ سہراب احمد خان ایڈووکیٹ نے چوڑ جلہیری سے صوبیدار (ر) راجہ ایاز صاحب کی بھاؤج سجاد نثار کی والدہ محترمہ کی وفات پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے جملہ پسماندگان سے اظہار تعزیت کی ہے۔
اللّٰہ پاک مرحومہ کی کامل بخشش فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

02/09/2026
02/09/2026

غربی باغ میں تعلیم کا سلسلہ کسی صورت متاثر نہیں ہونے دیں گے — ساجد اقبال
حلقہ غربی باغ سے ممبر قانون ساز اسمبلی و چیئرمین جموں و کشمیر عوامی دست و بازو ساجد اقبال نے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل ہر صورت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ساجد اقبال نے جموں و کشمیر عوامی دست و بازو کے کارکنان اور ذمہ داران کو خصوصی ہدایت جاری کی ہے کہ جن سکولوں اور کالجز میں فورسز کی موجودگی کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں، وہاں فورسز کے لئیے متبادل جگہوں کا فوری انتظام کرنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے تاکہ تعلیمی اداروں میں بچوں کی تعلیم کا ایک دن بھی ضائع نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ غربی باغ کا کوئی ایک بھی سکول یا کالج ایسا نہیں ہونا چاہیے جہاں بچوں کی تعلیم متاثر ہو۔ ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں اور ان کی تعلیم پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
ساجد اقبال نے اس حوالے سے عوام کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے اور باہمی تعاون کے نتیجے میں آئندہ دو سے تین روز کے اندر حلقہ غربی باغ کے تمام تعلیمی اداروں میں مکمل تعلیمی سرگرمیاں بحال کر دی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں عوام کو ریلیف دینا اور بچوں کے تعلیمی مستقبل کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ امن و امان کے تقاضے بھی پورے ہوں گے اور بچوں کی تعلیم کا سلسلہ بھی بلا تعطل جاری رہے گا۔
تعلیم کا تحفظ، بچوں کا مستقبل اور عوام کی خدمت — ساجد اقبال کی اولین ترجیح۔
سردار نئیر عباسی
مرکزی ترجمان جموں و کشمیر عوامی دست و بازو

24/08/2026

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشست پر محترمہ ذوبیہ خورشید راجہ کے رکن قانون ساز اسمبلی منتخب ہونے پر صدر عوامی دست و بازو و ممبر ضلع کونسل باغ، راجہ سہراب احمد خان ایڈووکیٹ کی جانب سے دلی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔
اللہ تعالیٰ محترمہ ذوبیہ خورشید راجہ کو عوامی خدمت اور خطے کی ترقی کے لیے مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ ان کی کامیابی خواتین کے سیاسی کردار اور نمائندگی کے لیے بھی ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔

شکریہ اہلیانِ غربی باغ ♥️
11/08/2026

شکریہ اہلیانِ غربی باغ ♥️

یو سی ملوٹ، نیاریاں چلندراٹیونین کونسل ملوٹ کے علاقے نیاریاں چلندراٹ سے صدر مسلم لیگ (ن) لوئر چلندراٹ راجہ محمد نور خان ...
01/06/2026

یو سی ملوٹ، نیاریاں چلندراٹ

یونین کونسل ملوٹ کے علاقے نیاریاں چلندراٹ سے صدر مسلم لیگ (ن) لوئر چلندراٹ راجہ محمد نور خان نے اپنے ساتھیوں سمیت صدر عوامی دست و بازو باغ راجہ سہراب احمد خان ایڈووکیٹ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوامی دست و بازو میں شمولیت اختیار کر لی۔

ان کے ہمراہ شامل ہونے والوں میں:

راجہ محمد سلیم خان

راجہ محمد اخلاق خان

راجہ محمد ذہین خان

راجہ محمد نعمان اشتیاق

راجہ مبارک اخلاق

راجہ شعیب سلیم

راجہ یاور زہین

راجہ حمزہ عثمان

راجہ فرحان نور

راجہ حشام مقبول

راجہ حماد امتیاز

راجہ سمیع

راجہ صائم شوکت

شامل ہیں۔

اس موقع پر راجہ سہراب احمد خان ایڈووکیٹ نے تمام نئے شامل ہونے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ عوامی دست و بازو عوامی مسائل کے حل، فلاح و بہبود اور علاقائی ترقی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نئے ساتھی پارٹی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
#ایڈمن

اللہ پاک راجہ توصیف آصف ایڈووکیٹ کو صحت کاملہ عطا فرمائےآمین
30/05/2026

اللہ پاک راجہ توصیف آصف ایڈووکیٹ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین

Eid Mubarak ❤️
26/05/2026

Eid Mubarak ❤️

Address

Bagh

Telephone

+923178085783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Sohrab Adv Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Sohrab Adv Official:

Shortcuts

Share