02/09/2026
بہت ہی قابلِ تحسین اور عوام دوست اقدام ہے۔ شہریوں کی سہولت کے لیے CSS سے متعلق ڈیٹا آن لائن فراہم کرنا یقیناً وقت کی بچت اور آسان رسائی کا بہترین ذریعہ ثابت ہوگا۔ اس بہترین کاوش پر ڈی پی او شانگلہ جناب اکرام اللہ، پی ایس پی اور پوری پولیس ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
شہریوں کے نام اہم پیغام
ضلع شانگلہ کے معزز شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سی ایس،ایس (CSS) سے متعلق ڈیٹا پہلے پولیس سہولت مرکز شانگلہ سے حاصل کیا جاتا تھا۔
تاہم، ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ پی ایس پی کی خصوصی کاوشوں اور شہریوں کی سہولت کے پیشِ نظر اب مذکورہ ڈیٹا آن لائن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے مطلوبہ ڈیٹا آن لائن حاصل کریں۔
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح
https://drive.google.com/drive/folders/1OaXNwfp49L0gaZ38_uRSTbNYa3Is0MxP?usp=sharing