Ishq kro gy to dard mily ga

Ishq kro gy to dard mily ga Pagal

پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیوں اور جب چھوڑ جانا تھا تنھا تواس دل میں گھر بنایا کیوں
28/06/2022

پانی نہ تھا تو پیڑ لگایا کیوں
پیار نہ کرنا تھا تو دل لگایا کیوں
اور جب چھوڑ جانا تھا تنھا تو
اس دل میں گھر بنایا کیوں

😔*تم آ ؤ کبھی دستک تو دو درِدل پر*❣️😔*پیا ر امید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔*❣️ MS
10/06/2022

😔*تم آ ؤ کبھی دستک تو دو درِدل پر*❣️

😔*پیا ر امید سے کم ہو تو سزائے موت دے دینا۔*❣️
MS

جن کے پاس ہوں ہزاروں چاہنے والے وہ کیا محسوس کریں گے اک کمی ہماری..!!
06/06/2022

جن کے پاس ہوں ہزاروں چاہنے والے

وہ کیا محسوس کریں گے اک کمی ہماری..!!

جنہیں  #سلیقہ نہیں  #حادثوں میں  #پلنے کا 🔥وہ  #حوصلہ نہ کریں  #ہمارے ساتھ  #چلنے کا👮 🌹
06/06/2022

جنہیں #سلیقہ نہیں #حادثوں میں #پلنے کا 🔥
وہ #حوصلہ نہ کریں #ہمارے ساتھ #چلنے کا👮 🌹

05/06/2022

شکایتیں سب بجا ہیں لیکن
میں کیسے اس کو یقین دلاؤں
وہ مجھ کو جاں سے عزیز تر ہے
اسے بھلاؤں تو مر نہ جاؤں
,💔😭🤲

05/06/2022

قدم کو حق پہ جما کے رکھنا
نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا..

خطر سے خالی نہیں ہیں راہیں
حیاء سے رشتہ بنا کے رکھنا.

جو کچھ زمین پر کھو گیا🥀❤️وہ جنت میں مل جائے گا۔🥀❤️ #انشااللہ🥀💯
04/06/2022

جو کچھ زمین پر کھو گیا🥀❤️
وہ جنت میں مل جائے گا۔🥀❤️
#انشااللہ🥀💯

17/05/2022

ہے خوشی انتظار کی ہر دم__

میں یہ کیوں پوچھوں کب ملیں گے آپ__

17/05/2022
میرے مرنے کے بعد جب تم معافی مانگنے آؤ گی نہ، تب تمہیں احساس ہوگا کہ معافی بھی مقدر والوں کو ملتی ہے جب تم میری چارپائی ...
19/07/2021

میرے مرنے کے بعد جب تم معافی مانگنے آؤ گی نہ، تب تمہیں احساس ہوگا کہ معافی بھی مقدر والوں کو ملتی ہے جب تم میری چارپائی کے قریب آؤگی اور پیچھے سے کوئی آواز دے کے کہے گا
"ارے محترمہ۔ دور رہیں یہ نا محرم کی میت ہے".
تب تمہیں ا.حساس ہوگا کہ میں اب تم سے اتنا دور چلا گیا ہے جہاں اب تم کبھی نہیں پہنچ سکتی.💔🔥

 #چھوڑنے والے  #چھوڑ جاتے ہیں۔ #مقام کوئی بھی ہو۔  ۔۔ #نبھانے والے  #نبھا جاتے ہیں۔ #حالات جیسے بھی ہو۔۔❤😍
21/03/2021

#چھوڑنے والے #چھوڑ جاتے ہیں۔ #مقام کوئی بھی ہو۔

۔۔ #نبھانے والے #نبھا جاتے ہیں۔ #حالات جیسے بھی ہو۔۔❤😍

Address

4
Abbottabad

Telephone

+923115880567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq kro gy to dard mily ga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category