Malik Law Associates Abbottabad

Malik Law Associates Abbottabad Malik Law Associates offers elite legal services in Criminal, Civil & Family law. Expert defense tailored to your needs. Your trust is our absolute foundation."

We represent clients at all levels, from Lower Courts & High Court to the Supreme Court.

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک 🎉
26/08/2026

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک 🎉

Attempt to Murder Case,Bail granted ALLHAMDULILAH...The Peshawar High Court, Abbottabad Bench, has allowed the bail appl...
17/08/2026

Attempt to Murder Case,
Bail granted
ALLHAMDULILAH...
The Peshawar High Court, Abbottabad Bench, has allowed the bail application of Haider Ali Shah in an "attempt to murder" case (FIR No. 557/2025, registered under Section 324).
Validating the defense's arguments, the Honorable Court ordered the immediate release of the accused.

The case was masterfully presented by Malik Haider Ali Awan, AHC, and Shahid Malik, AHC.

Malik Law Associates continues to stand at the forefront of the legal fraternity, performing its duties with profound zeal and an uncompromising commitment to justice and the supremacy of the rule of law ⚖️

ایبٹ آباد، عثمان آباد قتل کیس:عثمان آباد قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کی یکے بعد دیگرے ضمانت بعد از گرفتاری منظور! جبکہ...
20/07/2026

ایبٹ آباد، عثمان آباد قتل کیس:
عثمان آباد قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان کی یکے بعد دیگرے ضمانت بعد از گرفتاری منظور!
جبکہ ملزم احمد زئی جو کہ مرکزی ملزم کے طور پر ایف ائی ار میں نامزد تھا کی بھی ضمانت عدالت ایڈشنل سیشن جج ایبٹ اباد نے منظور فرماتے ہوئے رہائی کے احکامات صادر کر دیے۔
عثمان آباد قتل کیس میں تمام ملزمان کی جانب سے سینیئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ ملک امجد علی اعوان، ملک حیدر علی عوان ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ، زبیر احمد ایڈوکیٹ ہائی کورٹ اور لاریب جاوید ایڈوکیٹ نے کی۔
"ملک لاء ایسوسی ایٹس ایبٹ آباد" ایک اعلیٰ درجے کی پروفیشنل لاء فرم ہے، جہاں پختہ، پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری کے ساتھ اپنے کلائنٹس کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے۔

آج مورخہ 20/07/2026 کو عدالت ایڈشنل سیشن جج حویلیاں نے مقدمہ علت نمبر 181 محررہ 26/06/2020 زیر دفہ 17(4) حدود آرڈینینس، ...
20/07/2026

آج مورخہ 20/07/2026 کو عدالت ایڈشنل سیشن جج حویلیاں نے مقدمہ علت نمبر 181 محررہ 26/06/2020 زیر دفہ 17(4) حدود آرڈینینس، 324,148٫149،396,460 تعزیرات پاکستان اور 15 اے اے کے پی کے تھانہ ناڑہ تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد میں نامزد ملزمان اشتیاق عرف شاکا اور جاوید ولد نیاز محمد کو مقدمہ میں با عزت بری کرنے کے احکامات صادر فرما دیے۔
ملزمان کی جانب سے ہزارہ ڈویژن کے سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ملک امجد علی اعوان کی سر پرستی میں انکے فرزند ملک حیدر علی اعوان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کی جس میں زبیر احمد خان تنولی نے انکی بھرپور معاونت کی اور حصول انصاف ممکن ہو سکا۔
ملک لأ ایسوسیٹس ایبٹ آباد کے وکلاء کی مسلسل کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ قانونی فرم ایک پروفیشنل فرم ہے ⚖️

لیڈی کانسٹیبل کیس اپڈیٹ: مورخہ 22/06/2026 کو عدالت ایڈشنل سیشن جج-VI میں مقدمہ عنوان "ملک حیدر علی اعوان بنام ڈی آئ جی" ...
23/06/2026

لیڈی کانسٹیبل کیس اپڈیٹ:
مورخہ 22/06/2026 کو عدالت ایڈشنل سیشن جج-VI میں مقدمہ عنوان "ملک حیدر علی اعوان بنام ڈی آئ جی" درخواست زیر دفہ 22-A پر سماعت ہوئی ۔
ملزمان میں سےملزمہ لیڈی کانسٹیبل نگہت جبین اور ملزم رخ زمان روبرو عدالت پیش ہوئے جبکہ مدعی کے وکلاء ہمراہ ممبران بارز پیش ہوے اور مقدمہ کی سماعت ہوئ۔ وکلاء نے دلائل دیے اور اس دوران لیڈی کانسٹیبل نگہت جبین نے عدالت کے روبرو سرزد ہوۓ جرم کی معافی مانگی اور کہا کہ وہ غلط فہمی کا شکار ہو گئی تھی اور آیندہ ایسا فعل نہ کرنے کی یقین دھانی کروائی جسپر ملک امجد علی اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے مسمات نگہت جبین لیڈی کانسٹیبل کے سر پر شفقت بھرا ہاتھ رکھا اور نمائندگان ہائیکورٹ بار، نمائندگان ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد اور نمائندگان تحصیل بار حویلیاں نے لیڈی کانسٹیبل کو کھلے دل سے معاف کیا اور مقدمہ داخل دفتر کرنے کی استدعا کی۔
جس پر عدالت نے مقدمہ داخل دفتر کر دیا ۔
شکریہ ہائی کورٹ بار ایسوسییشن۔
شکریہ ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد ۔
شکریہ تحصیل بار حویلیاں ۔
شکریہ ینگ وکلاء ۔
وکلاء اتحاد زندہ باد 🖤

Eid Mubarak 🎉
27/05/2026

Eid Mubarak 🎉

An Islamabad court on Tuesday announced the verdict in the Sana Yousaf murder case, sentencing the accused, Umar Hayat, ...
19/05/2026

An Islamabad court on Tuesday announced the verdict in the Sana Yousaf murder case, sentencing the accused, Umar Hayat, to Death.

لیڈی کانسٹیبل کیس اپڈیٹ!وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ( کورٹ رپورٹ)جس مقدمہ میں لیڈی کانسٹیبل نے فاضل ایڈوو...
18/05/2026

لیڈی کانسٹیبل کیس اپڈیٹ!
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
( کورٹ رپورٹ)
جس مقدمہ میں لیڈی کانسٹیبل نے فاضل ایڈووکیٹ ملک حیدر علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کو مقدمہ کی پیروی کرنے سے باز رہنے کی دھمکی دی تھی اسی مقدمہ میں آج پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ کے اُسی کورٹ روم نمبر 2 سے ملزم "مشال" کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور فرماتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات صادر فرما دیے۔
علاقہ میں اس فیصلے کو قانون کی بالادستی اور حق سچ کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
چونکہ اس کی والدہ نے بھی ایک من گھڑت ایف ائی ار برخلاف بے گناہ ملزمان درج کروائی تھی جس کی مقدمہ کی پیروی ملک حیدر علی کر رہے تھے اور اسی مقدمہ میں اس نے ہمرایان سمیت اولاً احاطہ ہائی کورٹ میں اور بعد ازاں فاضل وکیل کی گاڑی کا راستہ روکا اور قتل کرنے اور جان سے مارنے کی کوشش کی تاکہ ایڈووکیٹ ملک حیدر علی اعوان مقدمہ کی پیروی سے پیچھے ہو جاۓ۔
مگر ایک وکیل اپنے پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے اور انصاف کے حصول کے لیے لڑتا ہے، نہ کہ ذاتیات پر، مگر لیڈی کانسٹیبل نے اور ایس پی قمر زمان نے وکالت جیسے پیشہ کو گپ شپ میں لے کر سنگین غلطی کر ڈالی ہے اور انشاءاللہ وکلاء ہمیشہ لڑتے رہیں گے اور حق سچ کا ساتھ دیتے رہیں گے ⚖️

15/05/2026

CCTV Evidence No. 2:
This footage captures the undeniable conduct of the nominated accused.While professing their innocence, they continue to target the legal fraternity.
Regrettably, the Abbottabad District Police have yet to initiate an FIR against the LC, SP, and their associates.
Ultimately, the law shall take its course inshaaALLAH and this case will establish a definitive and lasting precedent ⚖️

15/05/2026

(CCTV Evidence No. 01 of High Court Incident dated:14/05/2026)
These are the undeniable facts.
On the other side, the accused lady constable is weaponizing the victim card, deceiving the public to gain sympathy and exploiting the system. This time, she and her uncle, SP Qamar Zaman, will inevitably face the music. They picked the wrong fight this time.
More power to all the Bar Associations of Hazara 👍
(Watch CCTV Evidence No.02 as well)

Address

Abbottabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923143367454

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Law Associates Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category