Basit JUI official

Indicazioni

Basit JUI official Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Basit JUI official, Avvocato specializzato in guida in stato di ebbrezza, Via Bernardino Galliari 20/F, Torino.

21/07/2026

*مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کےساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں🌸💞*
*"اللّہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے"آمین🤲❤️🤲*

20/07/2026

جو لوگ کہتے ہیں نیکی کا زمانہ نہیں رہا وہ دراصل انسانوں سے نیکی کا صلہ چاہتے ہیں
جو اللہ کی رضا کے لیے نیکی کرتے ہیں ان کے لیے ہر زمانہ نیکی کا ہوتا ہے

20/07/2026

گل ودھ گئی مختاریا ۔۔۔ مولانا نے فوج سے معافی کا مطالبہ کردیا ۔۔۔تم کہتے ہو کہ مولانا فضل الرحمٰن معافی مانگے۔ میں کہتا ہوں جس فوجی اور جس نے جنرل نے اپنے دفتر سے میرے اور میرے جماعت کے خلاف پروپیگنڈہ کمانڈ کی ہے وہ معافی مانگے۔
مولانا فضل الرحمن Maulana Fazl ur Rehman

12/07/2026

"آج جو ہمیں قصور میں جلسہ کرنے نہیں دینا چاہتے تھے، انہی لوگوں نے ہمارے الیکشن پر ڈاکا ڈالا تھا۔" — مفتی اسعد محمود صاحب

22/06/2026

Indirizzo

Via Bernardino Galliari 20/F
Turin

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Basit JUI official pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi