19/10/2026
الحمدللہ!
آپ سب کی بے پناہ محبت اور سپورٹ کا بے حد شکریہ!
"PAK-ITALIA UPDATES"
نے آج 50K فالوورز کا شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
یہ کامیابی آپ کے اعتماد اور بھرپور ساتھ کے بغیر ہرگز ممکن نہیں تھی۔ میرا مقصد ہمیشہ آپ تک اٹلی کی تازہ ترین اور مستند خبریں اردو میں پہنچانا رہا ہے، اور آپ کا یہ ساتھ مجھے مزید محنت کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔
اسی طرح اپنا پیار اور اعتماد بنائے رکھیں۔ مزید اہم اور بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں! 🇵🇰 🇮🇹
راجہ خرم ضیاء خان
پریزیڈنٹ سی آر میڈیا گروپ