09/03/2022
حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اشعار ❤️
💕 واحسن منک لم ترقط عینی💕
آپ ﷺ سے زیادہ حسین میری آنکھ نے ہرگز نہیں دیکھا،،
💕 واجمل منک لم تلد النساء💕
اور آپ ﷺ سے زیادہ جمیل کسی عورت نے جنا ہی نہیں،،
💕 خلقت مبرءاََ من کل عیب💕
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر عیب سے پاک وصاف پیدا کئے گئے،،
💕کاَنک قد خلقت کما تشاء💕
گویا کہ آپ ﷺ اس طرح پیدا کئے گئے جیسا کہ آپ ﷺ نے چاہا❤️❤️❤️