Kaneeze Fatima amjadi qadri

Directions

Kaneeze Fatima amjadi qadri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kaneeze Fatima amjadi qadri, Legal, Varanasi.

05/05/2026
بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ،وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی، آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چ...
04/05/2026

بہترین ہمسفر کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ،
وہ آپ سے اختلاف اور ناراضگی کے باوجود بھی، آپ کا خیال رکھنا اور فکر کرنا نہیں چھوڑتا.♥️

‏جب میں نے اس تصویر کو پہلی بار دیکھا تو روائتی انداز میں نظر انداز کردیا ۔۔۔پھر سوچا کے یہ تصویر اتنی آسانی سے نظر اندا...
04/05/2026

‏جب میں نے اس تصویر کو پہلی بار دیکھا تو روائتی انداز میں نظر انداز کردیا ۔۔۔
پھر سوچا کے یہ تصویر اتنی آسانی سے نظر انداز کرنے والی نہیں ہے
درد۔۔۔حقوق۔۔۔محبت۔۔۔لمحہ فکریہ !!!
جند پیسے کمانے والا یہ بچہ ان ہزار امراء سے بہتر ہے
جو فائیو سٹار ہوٹلز میں جاتے ہیں تو ان کے بھوکے ملازمین کا منہ دوسری سائڈ پر کر کے بٹھا دیا جاتا ہے
مگر انہیں وہی ملتا ہے جو آخر میں بچ جاتا ہے
لیکن یہ بچہ ان تمام امیر لوگوں سے افضل ہے جو کسی کی بھوک کو محسوس کر کے اسے اپنی بساط میں رہ کر مٹانے کی کوشش کر رہا ہے.!

”جو آدمی کسی خوبصورت خاتون کے ساتھ رہتا تو ہےمگر اپنے ارادوں کا اظہار نہیں کرتا،وہ آخرکار اُس کی شادی میں مہمانوں کو پان...
02/05/2026

”جو آدمی کسی خوبصورت خاتون کے ساتھ رہتا تو ہے
مگر اپنے ارادوں کا اظہار نہیں کرتا،
وہ آخرکار اُس کی شادی میں مہمانوں کو پانی پیش کرتا رہ جاتا ہے۔“

ہاں جی! 😂
نا جی! 👍

مقصد حیات اتنا بلند رکھو کہ آپ کو منزل نہ بھی ملے،____تو تمہارے قدموں کے نشان نسلوں کی راہیں روشن کر جائیں۔۔۔!
30/04/2026

مقصد حیات اتنا بلند رکھو کہ آپ کو منزل نہ بھی ملے،____
تو تمہارے قدموں کے نشان نسلوں کی راہیں روشن کر جائیں۔۔۔!

Address

Varanasi
221005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaneeze Fatima amjadi qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category