Balochistan Dara bugti page

Directions

Balochistan Dara bugti page Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan Dara bugti page, Legal, Tirupati.

18/07/2026
23/06/2026

Today Video ✌ BBalochistan👍










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

06/05/2026

Today Video ✌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

تصویر کہانی: موت زندگانی ہےوہ اپنے ساتھی جنگجوؤں کے ہمراہ دشمن کے فولادی حصار کو توڑ کر ایسی مضبوط پوزیشن سنبھال چکی تھی...
01/02/2026

تصویر کہانی: موت زندگانی ہے

وہ اپنے ساتھی جنگجوؤں کے ہمراہ دشمن کے فولادی حصار کو توڑ کر ایسی مضبوط پوزیشن سنبھال چکی تھی جہاں سے پسپائی کا کوئی سوال باقی نہ رہا تھا۔ اس کی للکار میں خوف نہیں، فیصلہ تھا، ایک ایسا فیصلہ جو محکوم قوموں کی تاریخ میں صرف وہی کرتے ہیں جو زندگی کو مقصد اور موت کو دلیل بنا لیتے ہیں۔

دورانِ جنگ اس کے لبوں پر پھیلی مسکراہٹ دشمن کی بزدلی پر ایک زوردار طمانچہ تھی۔ وہ مسکراہٹ محض چہرے کا تاثر نہیں تھی بلکہ شعور کا وہ سیلاب تھا جو غلامی کے تمام بند توڑ دیتا ہے۔ وہ جنگ سے خائف نہیں تھی کیونکہ اس نے خوف کو بہت پہلے شکست دے دی تھی۔ وہ موت سے بے باک تھی کیونکہ اس نے زندگی کو قومی آزادی کے ساتھ مشروط کر لیا تھا۔

دشمن کے کیمپ پر قبضہ کرکے وہ دوبدو مقابلے کا چیلنج دے رہی تھی، کھلے میدان میں، نظریے کے زور پر، یقین کے ہتھیار کے ساتھ۔ وہ ہنستی تھی، مسکراتی تھی، پُرعزم اور پُرحوصلہ، جیسے خطرہ اس کے وجود سے راہِ فرار اختیار کر چکا ہو۔ اس کی آنکھوں میں ایک روشن مستقبل کی چمک تھی اور اس کی زبان پر قومی شعور کا وہ درس تھا جو صدیوں کی محکومی کو لمحوں میں بے معنی کر دیتا ہے۔

وہ مسکراتی ہوئی، پری نما زمین زادی، اپنی موت کا فیصلہ خود کرکے اس میدانِ کارزار میں اتر چکی تھی کیونکہ وہ جان چکی تھی کہ اعلیٰ شعور ہی انسان کو نظریے کا حقیقی وارث بناتا ہے۔ یہی شعور فرد کو علامت، علامت کو مثال اور مثال کو تاریخ کا فیصلہ کن موڑ بنا دیتا ہے۔ ایسی مثالیں ہی قوموں کے مقدر لکھتی ہیں اور ایسی ہی موتیں زندگانی بن جاتی ہیں۔

Address

Tirupati

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Dara bugti page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category