Abdul Aleem qazi

Abdul Aleem qazi Abdul Aleem qazi.

11/12/2021

کتاب وسنت کی تعلیمات کو ترک کرکے جب آپنے مزعومہ باطل عقائد ونظریات کی نشرو اشاعت کروگے تو انجام کار یہی ہوگا جو ہوا۔

24/07/2021

آجکل عموما ھر شخص جسکا علم سے تھوڑی بہت ربط ورشتہ ھوتا ھے کسی بھی شرعی امر سے متعلق فورا بغیر کسی تردد وپس و پیش کے آپنی رائے کا اظھار کردیتا ھے آگر چہ نفس امر کے متعلق کوئی بھی معرفت نہ ھو حالانکہ سلف صالحین جنکا تقوی وعلم ھر اعتبار سے مسلّم تھا اس تعلق سے بہت ہی رھبت وخشیت الہی رکھتے تھے یہی وجہ ھے کہ امام دار الھجرۃ سے چالیس سوالات کے متعلق استفسار کیا گیا تو ھر کے جواب میں لا ادری کہا اور صرف چار کا جواب دیا اور اس پر بھی آخر حیات رنج وملال اور افسوس کا مظاھرہ کیا۔ اللہ رب العزت ھمیں دین کی فھم دےاور دینی مسئلہ میں حزم و احتیاط کی توفیق دے۔

18/07/2021

Nobody’s perfect. We make mistakes. We say wrong things. We do wrong things. We fall. We get up. We learn. We grow. We move on. We live.
– unknown

18/05/2021

حسیں لمحے زندگی میں بار بار آیا نہی کرتے۔موقع جو گنوادیتے ھیں دوبارہ پایا نہی کرتے۔ غنیمت جانو ھر پل کو اگر فکر مستقبل ھے۔ کاغذی پھول گلشن میں خوشبو لایا نہی کرتے۔عبدا العلیم قاضی

Address

Narasannapeta
532421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Aleem qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category