Javid iqbal

Javid iqbal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javid iqbal, Kalai.

Mashallah
08/06/2026

Mashallah

Aameen
06/06/2026

Aameen

Likho aameen
05/06/2026

Likho aameen

01/06/2026

31/05/2026
Aameen
27/05/2026

Aameen

🌙 یومِ عرفہ کا روزہ مت بھولیے 🌙کل یومِ عرفہ ہے، یہ سال کے سب سے بابرکت دنوں میں سے ایک عظیم دن ہے۔جو لوگ حج پر نہیں ہیں،...
26/05/2026

🌙 یومِ عرفہ کا روزہ مت بھولیے 🌙

کل یومِ عرفہ ہے، یہ سال کے سب سے بابرکت دنوں میں سے ایک عظیم دن ہے۔
جو لوگ حج پر نہیں ہیں، اُن کے لیے اس دن کا روزہ بہت بڑی فضیلت رکھتا ہے۔

✨ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

> “مجھے اللہ سے امید ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”

سوچیے… صرف ایک دن کا روزہ، اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو سال کے گناہوں کی معافی کی امید۔ ❤️

📿 اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے، استاذہ کے لیے ،آبا اجداد کے لیے اہل فلسطین اور پوری اُمت کے لیے دعائیں کیجیے۔
🤲 خاص طور پر استغفار، درود شریف، توبہ اور دعا کا اہتمام کریں۔

کل ان شاء اللہ روزہ رکھنے کی نیت کریں اور دوسروں کو بھی یاد دلائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس عظیم عبادت میں شامل ہو سکیں۔ 🌸

Beshak
25/05/2026

Beshak

Address

Kalai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javid iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share