27/08/2026
CPU Reballing Step by Step Practical Training
آج کی کلاس میں سی پی یو ری بالنگ کا مکمل پریکٹیکل طریقہ سکھایا گیا۔
طلباء کو سی پی یو آئی سی اتارنے، صفائی کرنے، بال لگانے اور دوبارہ بورڈ پر صحیح طریقے سے لگانے کا عملی کام کر کے سمجھایا گیا۔
موبائل بورڈ ریپئرنگ میں سی پی یو ری بالنگ ایک اہم اور حساس کام ہے، جس کی مکمل پریکٹس آج کی کلاس میں کروائی گئی۔
موبائل ریپیئرنگ سیکھنے کے لیے رابطہ کریں
03007363155