08/02/2021
Islamabad Police booked more than 22 lawyers under multiple charges including 7 (Anti Terrorism Act) for storming into Islamabad High Court; stoning and ransacking offices of CJ and other judges
اسلام آباد پولیس نے 22 سے زائد وکلاء پر متعدد الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جس میں 7 (انسداد دہشت گردی ایکٹ) سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ میں دھاوا بولنےاور چیف جسٹس اور دیگر ججوں کے دفاتر پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑکی دفعات شامل ہیں