Sher Afzal Khan Fans

Sher Afzal Khan Fans Human Rights activist
Member National Assembly of Pakistan, Advocate Supreme Court of Pakistan, Former Judge:
(1)

خان نے مجھے ٹکٹ دیا ہے، میں خان کا ہی ممبر ہوں اور خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیر افضل خان مروت
03/09/2026

خان نے مجھے ٹکٹ دیا ہے، میں خان کا ہی ممبر ہوں اور خان کے ساتھ کھڑا ہوں، شیر افضل خان مروت

03/09/2026

"جب سے انہوں نے مجھے سائڈ لائین کیا ہے تو پی ٹی آئی بتا دیں کہ ان کا ایک بھی پروگرام میرے بغیر کامیاب ہوا ہو۔
میں وہ شخص ہوں جو علی اعلان یہ دعویٰ کرتا ہوں کہ جب میں 9مئ کے بعد نکلا تو ان میں کسی میں بھی یہ سکت ہی نہیں تھیں کہ پی ٹی آئی کا جھنڈا اٹھا سکیں یا
آپنی کارنر میٹنگ کر سکیں،یہ سارے لوگ
اس وقت بھی زندہ تھے جو آج یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ چالیس لاکھ لوگ اسلام آباد لائینگے ۔یہ خود آپنی کمپین تک نہیں کرسکتے تھے سارے کونوں میں چھپے ہوئے تھے۔
جب میں کوہاٹ گیا تو جدھر جدھر وہاں پہ گیا تو اس دن سے کمپین شروع ہوگئ اس
سے پہلے کوئی کمپین نہیں تھی۔
اس طرح جب علی امین گنڈاپور کے حلقے میں گیا تو الیکشن میں 7روز رہتے تھے اس
روز تک وہاں پہ کوئی پی ٹی آئی کا جلسہ نہیں ہوا تھا،اور حال یہ تھا کہ گنڈاپور روپوش تھے اور اس کے 21 ناظمین کو مار کر کروایا گیا تھا۔"
شیر افضل خان مروت

03/09/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
شیر افضل خان مروت کا دوٹوک مؤقف:
“خان نے مجھے ٹکٹ دیا ہے، میں خان کا ہی ممبر ہوں!” 🔥

03/09/2026

‏📍40 لاکھ افراد اور 45 کروڑ روپے کے اخراجات کی بات محض بہانہ ہے۔ تحریکیں عوام کے جذبے اور جدوجہد سے چلتی ہیں۔ 9 مئی کے بعد لوگ اپنے خرچے پر جلسوں اور ریلیوں میں میرے ساتھ شریک ہوئے۔

‏عمران خان کی 27  september کی کال واضح ہے، اسے واپس نہیں لیا جائے گا۔

‏— شیر افضل خان مروت

03/09/2026

نو مئی کے بعد صرف عمران خان کی محبت میں دنیا بھر سے لوگوں نے پارٹی کو چندے بھیجے ہیں کینیڈا، دبئی ، انگلینڈ ، ہر جگہ سے ، مگر یہاں پاکستان میں یہ پیسے کس نے وصول کیے اور یہ اخر گئے کہاں اج تک کسی کو پتہ نہیں ، برسٹر گوہر علی خان صاحب نے بھی سوال پوچھا تھا اس پر ،" شیر افضل خان مروت

03/09/2026

میں ہمیشہ کہتا ہوں، مجھے یہ زمینی حقائق نظر نہیں آ رہے ہیں کہ مارچ کے لیے کیا تیاری ہو رہی ہے۔ جدھر جانا ہے پنجاب، ادھر کوئی جا ہی نہیں رہا ہے۔ کے پی میں پھر رہے تھے، ابھی شاید آج سندھ جائیں گے۔ مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا ہے۔
شیر افضل مروت کی سردار طیب خان سے گفتگو

03/09/2026

خراجِ تحسین — ایم این اے شیر افضل خان

شکریہ ایم این اے شیر افضل خان!

آپ نے سیاست سے بالاتر ہو کر مروت خانہ کے ساتھ جس خلوص، وفاداری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ مشکل وقت میں آپ نے اپنا حق ادا کیا اور عملی طور پر ثابت کیا کہ عوامی نمائندگی صرف سیاست کا نام نہیں بلکہ مشکل گھڑی میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا نام بھی ہے۔

مغوی سمیع اللہ اور محمد دین کی بحفاظت رہائی کے معاملے میں آپ کا کلیدی کردار قابلِ قدر ہے۔ آپ کی کوششوں اور مثبت کردار نے نہ صرف دونوں خاندانوں کے لیے امید پیدا کی بلکہ لکی مروت کو ایک بڑے ممکنہ تصادم سے بچانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

ہم مروت قوم کی جانب سے آپ کی اس کاوش، خلوص اور مروت نوازی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

سیاست آتی جاتی رہتی ہے، لیکن مشکل وقت میں وفا اور انسانیت ہمیشہ یاد رہتی ہے۔

شکریہ شیر افضل خان — آپ نے اپنا حق ادا کیا۔

Address

72 Wilbraham Street
Preston
PR15NN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sher Afzal Khan Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sher Afzal Khan Fans:

Shortcuts

Share