Lords Solicitors

Lords Solicitors Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lords Solicitors, Criminal lawyer, London.

کسان نے اس سال بھی گندم 3000 میں نقصان کرکے اٹھوا دی جو اب 4200 سے4500 تک آڑھتی بیچ رہا،‏تو کسان کدھر جائے؟ پچھلے تین سا...
17/05/2026

کسان نے اس سال بھی گندم 3000 میں نقصان کرکے اٹھوا دی جو اب 4200 سے4500 تک آڑھتی بیچ رہا،
‏تو کسان کدھر جائے؟ پچھلے تین سالوں میں کسان کو کسی ایک فصل میں بھی فائدہ نہیں ہوا، وہ کہاں جا کر فریاد کرے؟
‏اگر کسان بدحال رہا تو ملک بدحال رہے گا چاہے یہ سب سیانے الٹے بھی لٹک جائیں.

آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھن...
17/05/2026

آرمی میں سیکنڈ لیفٹیننٹ بننا ہے تو عمر 17 سال، CSS کر کے براؤن صاحب بننا ہے تو عمر 21 سال، گریڈ 17 میں لیکچرر بن کر پڑھنا ہے تو عمر 21 سال، سول جج بن کر فیصلے سنانے ہیں تو عمر 22 سال لیکن ووٹ ڈالنے کی عمر 25 سال ہونی چاہیے۔۔۔
‏لعنت ان عقل سے عاری لوگوں پر ۔

‏بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔ صرف ووٹر کی عمر نہیں بلکہ ترمیم یہ کریں کہ جو حکمرانوں کو ووٹ دے گا ووٹ صرف کاؤنٹ ہو گا باقی سب ر...
17/05/2026

‏بلی تھیلے سے باہر ۔۔۔ صرف ووٹر کی عمر نہیں بلکہ ترمیم یہ کریں کہ جو حکمرانوں کو ووٹ دے گا ووٹ صرف کاؤنٹ ہو گا باقی سب ریجیکٹ ۔۔۔ حل تب ہی نکل سکتا ہے

Address

Ilford

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lords Solicitors posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Featured

Share