EME-Human Rights Pakistan

Directions Contact the business

EME-Human Rights Pakistan EME-Human Rights Pakistan Official page.

14/10/2026

کشمیر پولیس کا عوام پر تشدد۔عوام کا حکومت کے خلاف شدید احتجاج۔


Here is an update on our ongoing human rights legal work in the region. We are committed to documenting every case and standing up for community rights. What legal resources do you need most right now?

14/10/2026

پشاور باڑا بازار حالات شدت اختیار کر گئے۔گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف خیبرپختونخوا کی عوام کا گزشتہ 3 روز سے احتجاج جاری۔

14/10/2026

خیبرپختونخوا کی عوام نے پولیس کو بندی بنا لیا۔گورنر راج و ایمرجنسی کے بعد خیبرپختونخوا کے حالات کشیدہ۔

14/10/2026

عوام پر گولیاں چلانے والی پولیس عوام کے ہتھے چڑ گئ۔گورنر راج کے بعد حالات شدت اختیار کر گئے۔عوام کا شدید ردعمل۔ماسٹر زین الحسن (ریجنل سیکرٹری جنرل ہیومن رائٹس )

14/10/2026

ماسٹر زین الحسن (ریجنل سیکرٹری جنرل) کی انتہائی دلچسپ گفتگو...

13/10/2026

پولیس کی جانب سے لوگوں پر سیدھی فائرنگ کے بعد عوام غصے میں آگئی اور کچھ پولیس اہلکاروں کو عوام نے پکڑ لیا۔

13/10/2026

خیبرپختونخوا میں عوامی راج قائم ۔
ماسٹر زین الحسن(سیکرٹری جنرل ہیومن رائٹس ونگ اسلام آبادریجن)

13/10/2026

جمہوریت کو ختم کرنا حکومت کو مہنگا پڑ گیا۔عوام کنٹرول سے باہر، گورنر راج کے خلاف احتجاج۔

13/10/2026

پی ٹی آئی کارکن گولیاں لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
🚨مزاحمت شروع۔
عوام اور تحریک انصاف کے کارکنان غیر ائینی اور جبری گورنر راج اور ایمر جنسی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے جس پر شدید انسو گیس شیلنگ جاری ہے، عوام کسی بھی طور پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EME-Human Rights Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to EME-Human Rights Pakistan:

Shortcuts

Sponsored

Share

Category