Lawyer’s Clan

Lawyer’s Clan Lawyer for International Commerce

12/06/2026

جمعہ اور ہفتہ کی اب کوئی چھٹی نہیں ہو گئی
عدالتیں پہلے کی طرح 6 دن عدالتی کارروائی کرے
نوٹیفکیشن جاری

12/06/2026
11/06/2026

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پانچ انتخابی حلقوں کے نتائج روکنے کا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ریٹرننگ افسران کو حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا ہے۔

09/06/2026

حکومت پاکستان نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دے کر پابندی عائد کر دی ۔

یہ بچہ ایک فیملی عدالت کے باہر بنچ پر پڑا ہے اور اس کے ہمراہ  فیڈر اور بوتل میں دودھ پڑا ہے خیال رہے کہ یہ وہی بچے ہیں ج...
09/06/2026

یہ بچہ ایک فیملی عدالت کے باہر بنچ پر پڑا ہے اور اس کے ہمراہ فیڈر اور بوتل میں دودھ پڑا ہے
خیال رہے کہ یہ وہی بچے ہیں جو گھروں میں بیڈ پر بڑے ناز اور لاڈ سے رهتے ہیں
میں نے جب اس بچے کو اس بنچ پر سوتا دیکھا تو بہت دکھ ہوا
خدارا ____ !!
خود دیکھ لیں وہ میاں بیوی جو چھوٹی چھوٹی باتوں پر عدالت میں آجاتے ہیں اور طلاق لے لیتے ہیں اس عمل میں والدین کا تو کچھ نہیں جاتا وہ تو( اکثر حالات میں) دوسری شادی کر لیتے ہیں لیکن ماں کی مامتا اور شفقت پدری سے محروم بچے ہوتے ہیں
یا پھر ایسی ہی عدالتوں میں حالات کے رحم و کرم پر پڑے رهتے ہیں کہ خدا جانے انہیں سوتیلی ماں ملے گی یا سوتیلے باپ کا سامنا کرنا پڑے گا؟
بس ۔۔۔۔۔۔۔۔تھوڑا سا اپنے اندر صبر پیدا کریں،صلہ رحمی اور ایک دوسرے کو برداشت کریں۔اپنی کمزوریوں کو سامنے رکھتے ہوئے اوروں کی پردہ پوشی کیجئے
اپنے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے 🙏🙏

Lawyer’s Clan

Address

Wedderburn Road
London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyer’s Clan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share