Qanoon or Vakeel

Qanoon or Vakeel Qanoon or Vakeel is the first platform to provide legal solution to general public.

Qanoon or Vakeel is the first channel to provide knowledge about laws free of cost.

Mindset
15/03/2026

Mindset

ضابطہ فوجداری میں تین ترامیم ہوئی جو کہ خوش آئند ہیں۔1. 59-اے۔کسی بھی ملزم کو جب گرفتار کیا جائے گا تو اسک بھائی، دوست، ...
28/02/2026

ضابطہ فوجداری میں تین ترامیم ہوئی جو کہ خوش آئند ہیں۔
1. 59-اے۔
کسی بھی ملزم کو جب گرفتار کیا جائے گا تو اسک بھائی، دوست، یا رشتے دار کو اسکی گرفتاری کے بارے آگاہ کیا جائے گا، اس سے ملزم کی گرفتاری جو غیر قانونی ہوتی ہے محفوظ ہوگی،
2۔ 154 میں ہوئی ہے اب متعلقہ مجسٹریٹ کو بھی ایف آئی آر درج کرنے/حکم صادر کرنے کا اختیار دیا گیا ہے، پہلے صرف جسٹس آف پیس کے پاس تھا یعنی اب ایک اور فورم مہیا کردیا گیا ہے،
3.
431 اے۔
اگر کوئی ملزم جسکو سزا ہوئی ہے اور وہ فوت ہوگیا ہے تو اسکی سزا کے خلاف اسکے وارثان اپیل کر سکتے ہیں اور وہ اسی ملزم کی طرف سے سمجھیں جائے گی۔۔

28/02/2026

📢 اہم ترین اطلاع: پنجاب میں زمین کے انتقال کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی!
بورڈ آف ریونیو، پنجاب نے مورخہ 30 دسمبر 2025 کو ایک انتہائی اہم نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے تحت زمینوں کے انتقال (Mutation) کے پرانے نظام میں بڑی قانونی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
🚫 زبانی انتقال (Oral Mutation) کا خاتمہ:
اب زمین کے کسی بھی لین دین کا انتقال محض زبانی بیان یا اورل ٹرانزیکشن کی بنیاد پر درج یا منظور نہیں کیا جائے گا۔
✅ رجسٹری اب لازمی شرط ہے:
مندرجہ ذیل 4 صورتوں میں زمین کا انتقال کروانے سے پہلے رجسٹری (Registered Instrument) کروانا قانونی طور پر لازمی قرار دے دیا گیا ہے:
1️⃣ بیع (Sale) - خرید و فروخت
2️⃣ رہن (Mortgage) - زمین گروی رکھنا/لون
3️⃣ تبادلہ (Exchange) - زمین کا تبادلہ
4️⃣ ہبہ (Gift) - تحفہ
⚠️ صرف ایک استثنیٰ (Exception):
یہ پابندی صرف وراثت (Inheritance) کے انتقالات پر لاگو نہیں ہوگی۔ وراثت کا انتقال بدستور پرانے طریقہ کار/قانون کے مطابق ہوتا رہے گا۔
عوام الناس کے لیے پیغام:
اگر آپ زمین کی خرید و فروخت، گفٹ یا تبادلہ کر رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اب پٹواری یا ریونیو افسر کے پاس براہِ راست زبانی بیان پر انتقال نہیں ہوگا، بلکہ پہلے آپ کو سب رجسٹرار کے پاس رجسٹری کروانی ہوگی، اس کے بعد انتقال درج ہوگا۔
(منجانب: بورڈ آف ریونیو، پنجاب)

‏یہ وہ اڑتالیس ممالک ہیں جن کے شہری پندرہ ستمبر 2025 سے چین بغیر ویزہ جا سکیں گے ، لیکن بدقسمتی سے پاکستان ان میں شامل ن...
07/09/2025

‏یہ وہ اڑتالیس ممالک ہیں جن کے شہری پندرہ ستمبر 2025 سے چین بغیر ویزہ جا سکیں گے ، لیکن بدقسمتی سے پاکستان ان میں شامل نہیں ۔ جس امریکہ کی غلامی کے لئیے ہم نے چین کی دوستی قربان کی ، کیا وہ امریکہ پاکستانیوں کو بغیر ویزہ آنے دے گا

12/08/2024

*یکم مارچ 2024 یا اسکے بعد LATE FILER ہونے والے متوجہ ہوں*

آن لائن Verification System میں FBR نے ان لوگوں کو جو یکم مارچ 2024 یا اس سے بعد رجسٹرڈ ہو کر فائلر ہوئے، ان کا Status *Late Filer* کر دیا ہے، اگر 2024 کی ریٹرن بروقت ستمبر سے پہلے فائل کر دیں گے تو مارچ 2025 میں آپکا *FILER STATUS* آ جائے گا۔

لہذا اب ہر سال جولائی سے ستمبر کے درمیان ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے ہی بمطابق قانون *FILER* ہوں گے۔


0301-413-719-0

06/12/2023

"Believe in the power of your dreams, for within you lies the strength to turn them into reality....... Embrace challeng...
09/09/2023

"Believe in the power of your dreams, for within you lies the strength to turn them into reality.......
Embrace challenges, persevere through obstacles, and let your passion illuminate the path to success. Remember, every step forward is a testament to your courage and determination. Today is your day to shine, so don't hold back. The world awaits the brilliance that only you can bring."


سڑک سیدھی بنانے میں کیا حرج تھا ؟.  #روڈ
02/09/2023

سڑک سیدھی بنانے میں کیا حرج تھا ؟. #روڈ

02/09/2023

02/09/2023

اگر زندگی آپ کو رونے کی سو وجوہات دیتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو آپ کو ہزار مواقع خوشیوں کے عطا کرتی ہے.........
02/09/2023

اگر زندگی آپ کو رونے کی سو وجوہات دیتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی ذات ہی ہے جو آپ کو ہزار مواقع خوشیوں کے عطا کرتی ہے......

Address

London Colney
AL11DU

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoon or Vakeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category