17/05/2026
کسان نے اس سال بھی گندم 3000 میں نقصان کرکے اٹھوا دی جو اب 4200 سے4500 تک آڑھتی بیچ رہا،
تو کسان کدھر جائے؟ پچھلے تین سالوں میں کسان کو کسی ایک فصل میں بھی فائدہ نہیں ہوا، وہ کہاں جا کر فریاد کرے؟
اگر کسان بدحال رہا تو ملک بدحال رہے گا چاہے یہ سب سیانے الٹے بھی لٹک جائیں.