03/09/2026
جب تک جائیداد کی باقاعدہ تقسیم نہیں ہو جاتی، ہر کھاتے دار زمین میں اپنے حصے کا شریک سمجھا جائے گا۔
یعنی صرف الگ الگ حصے درج نہ ہونے کی وجہ سے کسی شریک کا زمین میں حق ختم نہیں ہوتا۔ باقاعدہ تقسیم ہونے تک تمام کھاتے دار اپنے اپنے حصے کے شریک رہتے ہیں۔
2025 SCMR 787
Disclaimer: This post is for informational purposes only. The information is based on reported legal sources and is intended for general awareness, not as legal advice