Aaima Bee Travelers

Aaima Bee Travelers Aaima Bee Travelers with years of experience and exceptional knowledge of the most remote areas and c We promote tourism in Pakistan.

We arrange group and private tours with in Pakistan. Our Team has years of experience in tourism industry.
“Aaima Bee Travelers” was found on a vision to promote tourism in Pakistan. We help people to travel in beautiful places of Pakistan to get wisdom by traveling, explore beauty of majestic valleys and educate from local cultures. Our clients are our most valuable asset and we do everything in

our power to ensure their safety, satisfaction and comfort. The first step in this process is maintaining the overall quality of our membership by meeting with and screening all potential members. After your safety, our foremost concern is meeting your expectations. Presumably, you are an interesting and active individual intent on spending time with people similar to yourself. In other words, you are interested in doing new things with people you can relate to, talk to, laugh with, etc. Meeting with potential members is our assurance that you will enjoy not just the events you’re attending, but the new friends you make as well.Aaima Bee Travelers is a comfortable place for anyone who wishes to join. Students, professionals including businessmen/women, job holders, teachers, or landlords irrespective of their gender will find our arrangements most valuable and matchless in the vicinity. We are aimed towards promoting sustainable tourism in Pakistan. Services:
Following services are offered by our company
· Group Trips
· Private Family Trips
· Honeymoon Trips
· Corporate away days
· School/College/University trips
· Hotel accommodation for tourists
· Transport arrangement
Contact us:
Phone:
Tel:00351920160542
Email: [email protected]
Address:
Rue de Paris, 92110 Clichy, France
We Commit, We Deliver!

04/05/2022

ملائشیا ویزہ ریکوائرمنٹ۔
🔹پاسپورٹ تمام (نئے پُرانے)۔ 🔹 شناختی گارڈ کاپی
🔹 فوٹو وائٹ بیک گراونڈ
🔹 بنک سٹیٹمنٹ آخری چھ ماہ کلوزنگ بیلنس تین لاکھ
🔹اگر بزنس ہو تو نیشنل ٹیکس نمبر۔ جاب ہو تو جاب لیٹر 🔹 پروسسنگ ٹائم دو ہفتے اندازاؔ 🔸 سروس چارجز اینڈ ویزہ فیس 32000 روپے۔

*Malaysia* visa Requirements
نوٹ: ورک ویزہ کے لئے کال نہ کریں۔
🔹Passport all (Old & New) Orignal 🔹3 Snaps white background (35*45) size 🔹Bank statement last 3 months with closing balance minimum 300000 stamp signed 🔹NTN if business or job letter

04/05/2022

برائے مہربانی فرما کر نوٹ فرمائیں ۔

ائمہ ٹریول اک رجسڑڈ ادرہ ہے۔

ہمارا کام آپ کو پوری دنیا کے ملکوں کی وزٹ ویزا کی فائل بنا کر دینا ہے ۔ اور ایمبسی میں جمع ہونے تک ہماری ذمہ داری ہوتی ہے ۔اور کاغذات اکٹھے کرنا آپ کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔

اور اس کام کے ہم آپ سے اپنی فیس وصول کرتے ہیں۔ ویزا دینا یہ نہ دینا یہ ایمبسی کا فیصلہ ہوتا ہے ۔

ہم سے پوری دنیا کی ائرلائن کی ٹکٹ کی نہایت کم ریٹ پر سیل کرتے ہیں ۔

ہم ورک ویزا کا اور سٹڈی ویزا کا کام نہیں کرتے ہیں ۔

ہم ڈن بیس کام نہیں کرتے ہیں ۔برائے مہربانی فرما کر اس طرح کی باتیں کر کے ہمارا ٹائم مت ضائع کیا کریں ۔

آگر آپ ڈن بیس کسی بھی کام کا ہم کو میسیج کریں گے تو ہم آپ کو بلاک کر دیں گے ۔

01/05/2022

سپین میں عید الفطر 2 مئی بروز سوموار کو ہوگی۔

اسلامی کمیشن سپین

All That Is Known About EU’s Plan to Make Schengen Visa Application Online by 2026
01/05/2022

All That Is Known About EU’s Plan to Make Schengen Visa Application Online by 2026

On Wednesday, the European Union’s Commission revealed its plans to digitalise the procedures for applying for a Schengen visa, a move warmly welcomed by travellers from countries under the Schengen visa regime. Unfolding a proposal, which should first be discussed by the Parliament and Council so...

07/02/2022

کینیڈا کا وزٹ ویزہ پر پروسیسنگ ٹائم پھر بڑھا دیا گیا ہے

کینیڈا کا وزٹ ویزہ پر پروسیسنگ ٹائم پھر بڑھا دیا گیا ہے اس لئے ممبران وزٹ ویزہ کے لئے کسی ایجنٹ و کنسلٹنٹ سے ڈیل نہ کریں ورنہ نقصان اٹھائیں گے۔

مثال سے اگر کسی نے وزٹ ویزہ جمع کروانا ہے تو وہ ایک سال بعد کا پیکیج بک کرے۔

اور اگر دو مہینے بعد کا پیکیج بک کرتے ہیں تو ایک سال کی مدت میں یہ ختم ہو جائے گا اور وزٹ کا جواز بھی ختم ہو جاتا ہے جس سے ویزہ نہیں ملے گا،

مختصر! یوں سمجھ لیں کہ کینیڈا ویزہ ایسے حالات میں اپلائی کرنا فضول ہے۔

نتیجہ دیکھ سکتے ہیں

07/02/2022

Important updates
یو اے ای آنے والے افراد کے لئے کچھ اہم معلومات !
وہ تمام افراد جو یو اے ای وزٹ ویزا پر آنا چاہتے ہیں ان کے لیے ضروری ہے کہ ٹکٹ کے ساتھ ساتھ ریٹرن ٹکٹ 2000درہم ہوٹل بکنگ اورICA-AE ویب سائٹ پر ویکسینیشن کی رجسٹریشن ہونا ضروری ہے جو ایئرپورٹ پر چیک کی جاتی ہے۔
آج کل یو اے ای میں ویزٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہے جو وزٹ پہ آ کے کام ڈھونڈ رہے ہیں اور اس چیز کا فائدہ ایجنٹ لوگ اٹھا رہے ہیں پہلے پیسے لے کر کام کا لالچ دیتے ہیں لیکن دو دو مہینے کام نہیں ہوتا آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ایجنٹوں سے دور رہیں۔
ایک اور ضروری بات جو افراد یواے ای میں سکیورٹی کی جاب ڈھونڈنا چاہتے ہیں یا کوئی بھی اور جاب تلاش کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے تمام سرٹیفیکیٹس پاکستان سے متعلقہ بورڈ آئی بی سی سی فارن افیئرز اور یو اے ای ایمبیسی سے ٹیسٹ کروا کر لائیں۔نان اٹیسٹڈ ڈاکومنٹس پر اب یو اے ای میں جاب نہیں ملتی ۔
نوٹ: اگر آپ یواےای میں ہیں اور کوئی آپ کو کسی بھی پوسٹ پر ان باکس آنے کا بولے اس پر کبھی اعتبار نہ کرنا پہلے پیسے کبھی نہیں دینا کسی کو کام ہونے کے بعد پیسے دو اور سب سے ضروری بات میں کوئی ایجنٹ نہیں ہوں صرف آپ سب دوستوں کی مدد کے لیے پوسٹ لگائی ہے۔

07/02/2022

Australia Updates

International COVID-19 border closures to end, full reopening by February 21 for those who are fully vaccinated

28/08/2021

عمان نے ویزوں کی میعاد دسمبر کے آخر تک بڑھا دی۔
بذریعہ نیوز ڈیسک 26 اگست 2021۔
ویزا سٹیمپ ویزا سٹیمپ
مسقط: عمان نے بیرون ملک پھنسے ہوئے تمام افراد کے ویزوں کی میعاد 31 دسمبر تک بغیر کسی جرمانے کے بڑھا دی۔

اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس اور کسٹمز میجر جنرل عبداللہ الہارتھی نے کہا کہ سلطنت سے باہر کے تارکین وطن اور جو وبائی وجوہات کی وجہ سے واپس نہیں آسکتے ان کے ویزوں کو بغیر کسی جرمانے کے سال کے آخر تک بڑھا دیا جائے گا۔

2021 کے آغاز سے جاری ہونے والے تمام ویزوں کو سال کے آخر تک بڑھایا جائے گا ، اور توسیع کے لیے کوئی فیس عائد نہیں کی جائے گی۔ کوئی بھی جو سلطنت سے باہر ہے وہ ROP ویب سائٹ میں داخل ہو سکتا ہے اور اسے معلوم ہوگا کہ ان ویزوں میں توسیع کر دی گئی ہے: ROP۔

تمام نئے ویزے 1 ستمبر 2021 سے جاری کیے جائیں گے۔

غیر ملکی جن کے پاس جائز اقامے ہیں ، لیکن وہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے سلطنت سے باہر ہیں ان کو آجر (اسپانسر) کی درخواست پر سنبھالا جائے گا۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے جگہ جگہ سہولیات موجود ہیں۔

آر او پی یکم ستمبر 2021 سے ہر قسم کے ویزے جاری کرے گی ، لیکن ویکسین کی دو خوراکیں حاصل کرنے اور سی اے اے کے مطابق دیگر طریقہ کار سے متعلق سلطنت میں داخلے کی شرائط لاگو ہوں گی۔

If you are applying for a visa, please avoid THIS MISTAKE that most Pakistanis make. This is one of the most common reas...
28/08/2021

If you are applying for a visa, please avoid THIS MISTAKE that most Pakistanis make. This is one of the most common reasons for visa refusal.

Still got any questions? Feel free to contact our expert immigration lawyers and get free guidance.

☎️ Free Guidance: 00351920160542

28/08/2021

جرمنی میں ورکرز کی قلت، تارکین بلانے کیلئے الارم بج گیا

برلن: جرمن حکومت کی فیڈرل ایمپلائمنٹ ایجنسی نے ملک میں ورکرز کی قلت کا الارم بجادیا، تارکین وطن ہی یہ کمی پوری کرسکتے ہیں، ہر سال کتنے لاکھ افراد کی ضرورت ہوگی، یہ بھی بتادیا، واضح رہے کہ جرمنی میں گزشتہ برس 2 لاکھ 9 ہزار افراد کو امیگریشن دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جرمن حکومت کی فیڈرل ایمپلائمنٹ ایجنسی کے چیئرمین ڈیٹلیف شیلے نے ملک میں لاکھوں کارکنوں کی قلت کا الارم بجادیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملکی نظام چلانے کے لئے تارکین وطن کی بڑی تعداد کو جرمنی لانے کی ضرورت ہے، جرمن اخبار سے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ جرمنی میں آبادی کی بدلتی صورت حال میں تربیت یافتہ افرادی قوت کی قلت کی کمی پیدا ہونا شروع ہوگئی ہے، رواں برس کارکنوں کی کمی کا تخمینہ ڈیڑھ لاکھ ہے، جو آئندہ برسوں میں مزید بڑھتی جائے گی، مجھے حیرت ہے کہ اس اہم ایشوپر کوئی بات کیوں نہیں کررہا۔ انہوں نے کہا کہ کارکنوں کی قلت کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ہمیں تارکین وطن کو لانا ہوگا، اس کے علاوہ پارٹ ٹائم کام کرنے والی خواتین کو تربیت دی جائے۔
ڈیٹلیف شیلے نے کہا کہ ہمیں سالانہ4 لاکھ ورکرز کی ضرورت ہوگی، نرسنگ سے لے کر ائرکنڈیشن مکینک، لاجسٹک ورکرز اور اکیڈمکس تک ہمیں تارکین وطن کی ضرورت ہوگی، نئی جرمن حکومت کو اس معاملے پر توجہ دینی ہوگی، انہوں نے کہا کہ افغانستان سے اگر مہاجرین آرہے ہیں، تو اچھی بات ہے، لیکن ان کا فوکس سیاسی پناہ گزینوں پر نہیں ، بلکہ تربیت یافتہ اور ٹارگٹڈ امیگریشن پر ہے، جس کی جرمنی کو ضرورت ہے۔

28/08/2021

O M A N
مسقط نے 1 ستمبر سے ہر طرح کے نئے ویزے جاری کرنے کی خوشخبری سنا دی، وِزٹ ویزا، ورک ویزا، فیملی ویزا

🇮🇪 IRELAND SUCCESS STORY 🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪NOTE: This is a sponsored visa, currently you can't apply if you dont have sponso...
28/08/2021

🇮🇪 IRELAND SUCCESS STORY 🇮🇪
🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪
NOTE: This is a sponsored visa, currently you can't apply if you dont have sponsor from Ireland.
🇮🇪 Congratulations 🥳 to Miss SANAM ISHTIAQ KHAN getting IRELAND visa 🇮🇪
🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪🇮🇪

Adresse

Rue De Paris, Clichy
Paris
92110

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Aaima Bee Travelers publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Aaima Bee Travelers:

Partager