Nadra Europe Help

Nadra Europe Help We are one stop solution for all types of legal works regarding Passport and ID card renewal for Pakistani residents in Europe.

*‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی* ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روا...
09/01/2025

*‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی*

ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہوگی

پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی

قومی پرواز پی کے 750 پیرس سے ہفتے کی صبح 7 بجے روانہ ہوگی

پیرس سے روانہ ہونے والی پرواز ہفتے کی صبح 6 بج کر 55 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی

قومی ائیر لائنز کی کی اسلام آباد سے پیرس دو پروازیں چلائی جائیں گے،پی آئی اے حکام

2020 میں جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد قومی ائیر لائن کو پابندی کا سامنا تھا

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے اور دیگر ائیر لائنز پر پورپ میں پابندی عائد کی تھی

22/07/2024

Congrats sab pakistani bhaio ko ❤️

یورپ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو حکومت پاکستان پاسپورٹ جاری نہیں کرے گا،نوٹیفکیشن جاری، تفصیلات کے مطاب...
12/06/2024

یورپ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو حکومت پاکستان پاسپورٹ جاری نہیں کرے گا،نوٹیفکیشن جاری،
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے یورپ میں مختلف سفارت خانوں کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ریفیوجی لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کیاجائے ، وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردیں، وزارت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا کہ ایسے تمام پاکستانی جو کسی بھی بنیاد پر دوسرے ممالک میں پناہ لیں گے، ان کو پاسپورٹ نہیں ملے گا، ایسے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کردیے جائیں گے اور ان کی دوبارہ تجدید بھی نہیں کی جائے گی، واضح رہے غیر قانونی طریقے سے یورپ آنیوالے پاکستانی پیپروں کے حصول کیلئے ریفیوجی ڈیمانڈ کرتے ہیں جس میں بتایا جاتا ہے کہ انکی جان کو پاکستان میں خطرہ ہے یا پاکستان کے حالات انہیں وہاں رہنے کی اجازت نہیں دیتے یا پھر دشمنی کی بناء پر ریفیوجی ڈیمانڈ کی جاتی ہے لیکن اب ایسے پاکستانیوں کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے سخت اقدام اٹھایا گیا ہے، یورپ میں اکثر پاکستانیوں نے حکومتی اقدام کو قابل تعریف جبکہ اکثر پاکستانیوں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

11/10/2023

پا کستا نی پاسپورٹ کے اجرا کا بحران جن لوگوں کے پا سپورٹ جمع ہیں وہ انتظا ر کریں شکریہ

سیالکوٹ کے کسی بھائی کا سپین کا کارڈ ہے ۔جس کسی کا بھی کارڈ ہو وہ پاکستان میں اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔      86...
12/08/2023

سیالکوٹ کے کسی بھائی کا سپین کا کارڈ ہے ۔جس کسی کا بھی کارڈ ہو وہ پاکستان میں اس نمبر پر رابطہ کر کے لے سکتا ہے۔ 8602147 0305

کسی بھائی کا شناختی کارڈ  ملا ہۓ اگر کوئی بھا ئی کو جانتا ہو تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے شکریہ0033753450225📱
05/08/2023

کسی بھائی کا شناختی کارڈ ملا ہۓ اگر کوئی بھا ئی کو جانتا ہو تو میرے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
0033753450225📱

28/07/2023

Nadra Polio Certificate is Compolsory for Travel To Pakistan

اورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری PTA کی طرف سے اب 2 مہینے کی بجاۓ 4 مہیے بغیر ٹیکس دیے موبائل استعمال کریں
20/07/2023

اورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
PTA کی طرف سے اب 2 مہینے کی بجاۓ 4 مہیے بغیر ٹیکس دیے موبائل استعمال کریں

30/04/2023

خوشخبری😍

سفارتخانہ پاکستان فرانس ، یونیسکو پیرس کے تعاون سے تمام اشیاء فوری طور پر ترکی بھجوائے گا۔ زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کی م...
10/02/2023

سفارتخانہ پاکستان فرانس ، یونیسکو پیرس کے تعاون سے تمام اشیاء فوری طور پر ترکی بھجوائے گا۔
زلزلے سے متاثرہ ترک عوام کی مدد کے لئے فوری طور پر
آپ مندرجہ ذیل اشیاء عطیہ کرسکتے ہیں۔
گرم کمبل
جیکٹس ، سوئٹر ، کوٹ
موسم سرما کے شوز/ جرابیں/ دستانے
استعمال شدہ اشیاء وصول نہیں کی جائیں گی۔
آپ کی عطیہ کی گئی اشیاء سفارتخانہ پاکستان فرانس برادر ملک ترکی کے سفارتخانہ اور یونیسکو پیرس کی مدد سے فوری طور پر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پہنچائے گا۔
پاکستان بزنس فورم کا ٹاسک ہے کہ کمیونٹی کے مخیر حضرات ، ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہفتہ شام تک بارہ سو کمبل اکٹھے کئے جائیں۔ کمبل کا عطیہ کرنے والے حضرات پاکستان بزنس فورم فرانس کے حاجی محمد اسلم چوہدری ، سردار ظہور اقبال ، محمد ابراہیم ڈار ، یاسر خان ، صاحبزادہ عتیق الر حمن سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
06 03 39 61 88
06 67 13 13 75
06 23 24 34 24
07 62 67 39 60

مسجد پیری فیت کے ذمہ داران بھی ترک عوام کی مدد کے لئے ضروری اشیاء اکٹھی کررہے ہیں
آپ سبط مزمل سے رابطہ کرسکتے ہیں
+33 6 77 48 13 92

مسجد فلاح دارین گارج لے گونس کے ذمہ داران بھی ترک اور شام کے متاثرہ عوام کی مدد کے لئے ترک کمیونٹی کے ساتھ مل کر عطیات اور اشیائے ضرور یہ اکٹھی کررہے ہیں، آپ ان سے مسجد فلاح دارین میں رابطہ کرسکتے ہیں۔
بہت شکریہ

31/01/2023

Adresse

Paris/Creil
Paris
75000

Téléphone

+33753450225

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Nadra Europe Help publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager