Pakistani Community in Spain-Valencia

Cómo llegar

Pakistani Community in Spain-Valencia Pakistani � Community spain � Valencia

30/09/2026

کتالونیا کے صدر El Salvador Illa کی جانب سے کاتالونیا میں گھر خریدنے کے لیے ایک نئی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے۔

🏠 Generalitat
نے ابتدائی طور پر 100 ملین یورو رکھنے کی تجویز دی ہے تاکہ 40 سال سے زیادہ عمر کے ایسے افراد جو گھر خریدنا چاہتے ہیں لیکن مکمل mortgage حاصل نہیں کر سکتے، Generalitat کے ساتھ مل کر گھر خرید سکیں۔

مثال کے طور پر:

* عمر 40–55 سال: خریدار تقریباً 50% گھر خریدے گا اور Generalitat باقی 50%۔
* عمر 56 سال یا زیادہ: خریدار 40% اور Generalitat 60% خریدے گی۔
* خریدار گھر میں رہ سکتا ہے اور اسے ایک طویل مدت کے لیے ملکیت/استعمال کا حق حاصل ہوگا:
* 40–55 سال: تقریباً 50 سال
* 56+ سال: تقریباً 40 سال۔

اس دوران خریدار اپنی ملکیت بیچ یا وراثت میں منتقل بھی کر سکتا ہے، جبکہ Generalitat کو دوبارہ خریدنے میں ترجیح حاصل ہوگی

‎اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
26/07/2026

‎اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

07/06/2026

Dirección

Spain � Valencia
Valencia
46014

Página web

Notificaciones

Sea el primero en enterarse: le enviaremos un correo electrónico cuando Pakistani Community in Spain-Valencia publique novedades y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir