L&B Solutions

L&B Solutions L&B Solutions es una asesoría jurídica

16/06/2026

سپین کی ایمبیسی نے DNA ٹیسٹ کیوں مانگنا شروع کیا؟

آج کل ویسے تو ہر طرف "open immigration" کی ہی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن L&B میں معمول کے مطابق باقی کیسز پر بھی فل توجہ کے ...
16/06/2026

آج کل ویسے تو ہر طرف "open immigration" کی ہی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن L&B میں معمول کے مطابق باقی کیسز پر بھی فل توجہ کے ساتھ کام کیا جا رہا ہے۔ ⚖️💼

آج ہم آپ سب کے ساتھ اپنے ایک اور کلائنٹ عبداللہ ارشد صاحب (Abdullah Arshad) کا کیس شیئر کر رہے ہیں جن کا ویزا الحمدللہ پاس ہو گیا ہے، اور ہم انہیں دل سے مبارکباد دیتے ہیں! 🎉👏

کیس کیا تھا؟
اسپین ایمبیسی اسلام آباد نے ان کا STUDENT VISA ریجیکٹ کر دیا تھا۔ بہت سے لوگ ایسی صورتحال میں ہمت ہار جاتے ہیں، لیکن ہم نے اس ریجیکشن لیٹر کو میڈرڈ کی ہائی کورٹ (TSJM) میں چیلنج کیا۔

اور نتیجہ؟
آج ہمیں عدالت کا یہ شاندار فیصلہ موصول ہوا ہے جس میں کورٹ نے ایمبیسی کے ریجیکشن کو کینسل (anular) کرتے ہوئے عبداللہ صاحب کا ویزا فوراً جاری کرنے کا آرڈر دے دیا ہے! 🧑‍🎓✨
اگر آپ کا یا آپ کے کسی جاننے والے کا ویزا بھی ریجیکٹ ہوا ہے، تو مایوس مت ہوں، کیونکہ ایمبیسی کا فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔ صحیح قانونی راستے سے اپنا حق حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مشورے اور مدد کے لیے آپ ہمارے بارسیلونا آفس تشریف لا سکتے ہیں:
📍 Calle Sepúlveda 143, 4-1, 08011 BARCELONA

🔺Aviso de Cierre por FestividadLes informamos que nuestro despacho permanecerá cerrado con motivo de la celebración de E...
26/05/2026

🔺Aviso de Cierre por Festividad
Les informamos que nuestro despacho permanecerá cerrado con motivo de la celebración de Eid ul Adha.
El periodo de cierre será desde el 27 de mayo hasta el 29 de mayo de 2026.
¡Eid Mubarak!

آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث ہمارا دفتر بند رہے گا۔
دفتر 27 مئی سے 29 مئی 2026 تک بند رہے گا۔ آپ سب کو عید مبارک ہو!

22/05/2026

🔺مبارک ہو سب کو، سپریم کورٹ نے 'میڈیڈا کاؤٹیلار' (Medida Cautelar) کو مسترد کر دیا ہے، لہٰذا فی الوقت یہ اوپن امیگریشن جاری رہے گی

22/05/2026

مبارک ہو سب کو، سپریم کورٹ نے 'میڈیڈا کاؤٹیلار' (Medida Cautelar) کو مسترد کر دیا ہے، لہٰذا فی الوقت یہ اوپن امیگریشن جاری رہے گی😃

اوپن امیگریشن لاء (Open Immigration Law) کے خلاف کچھ تنظیموں اور سیاسی پارٹی 'VOX' نے عدالت میں کیس کیا ہے۔ اس کیس میں غ...
22/05/2026

اوپن امیگریشن لاء (Open Immigration Law) کے خلاف کچھ تنظیموں اور سیاسی پارٹی 'VOX' نے عدالت میں کیس کیا ہے۔ اس کیس میں غیر ملکی شہریوں کے مفاد کا دفاع کرنے کے لیے ہم نے بھی اپنا وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے، اور ہم بھی اس قانون کا دفاع کریں گے. ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ یہ ایک سنہرا موقع ہے، خاص طور پر اس انسان کے لیے جو اپنے ملک سے ہجرت کر کے اس ملک میں آیا ہے تاکہ وہ اپنا اور اپنی فیملی کا مستقبل بہتر بنا سکے۔ اور یہ حق ہر انسان کو حاصل ہے.

📢 ¡Aviso Importante! / اہم اطلاع 📢🗓️ Horario de Atención / دفتر کے اوقاتNuestro despacho informa sobre el horario de ofi...
22/04/2026

📢 ¡Aviso Importante! / اہم اطلاع 📢
🗓️ Horario de Atención / دفتر کے اوقات
Nuestro despacho informa sobre el horario de oficina vigente hasta el 30 de mayo de 2026:
ہمارا دفتر 30 مئی 2026 تک درج ذیل اوقات کے مطابق کھلا رہے گا

Días / دن: Lunes a Viernes / پیر سے جمعہ

Horas / وقت: 10:00 AM — 6:00 PM

22/04/2026

رات کے تقریبًا 11 بج رہے ہیں، لیکن کام کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے۔ اس وقت بھی ہمیں مسلسل ای میلز کے ذریعے "Informe de Vulnerabilidad" 😀 موصول ہو رہی ہیں۔

17/04/2026

‼️🚨updstes!

Sábado y domingo abiertos.
17/04/2026

Sábado y domingo abiertos.

Dirección

Calle Sepúlveda Núm. 143, Planta 4, Puerta 1
Barcelona
08011

Horario de Apertura

Lunes 16:00 - 20:00
Martes 16:00 - 20:00
Miércoles 16:00 - 20:00
Jueves 16:00 - 20:00

Teléfono

+34931722843

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando L&B Solutions publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a L&B Solutions:

Compartir