13/05/2026
سکھر: چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل سکھر اور سردار محسن خان چوھان نے اروڑ یونیورسٹی میں معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک افواج کی جرات، بہادری اور قومی دفاع میں دی جانے والی قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ تقریب میں طلبہ و طالبات، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اروڑ یونیورسٹی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا، جبکہ ملک کے نامور فنکار نے یادگار پرفارمنس پیش کرکے شرکاء کا جوش و جذبہ مزید بڑھا دیا۔
Syed Kumail Hyder Shah Aror University of Art, Architecture, Design & Heritage 𝙎𝘼𝙍𝘿𝘼𝙍 𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡 𝗞𝗛𝗔𝗡 𝗖𝗛𝗔𝗨𝗛𝗔𝗡 Ali Hyder Qazi