Syed Fazal Subhan

Syed Fazal Subhan Advocate

13/05/2024
26/10/2023

سبزی بیچنے والے شخص کی بیٹی وکالت کی ڈگری لے کر سیدھی باپ کی سبزی والی ریڑھی پر پہنچ گئی مناظر دیکھیں اللہ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین

‏چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی خوش قسمت اور قابل فخر ہیں کہ وہ خیبرپختونواہ  سے سپریم کورٹ میں جانے والی پہلی خاتو...
15/06/2023

‏چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مسرت ہلالی خوش قسمت اور قابل فخر ہیں کہ وہ خیبرپختونواہ سے سپریم کورٹ میں جانے والی پہلی خاتون جج بننے جارہی ہیں۔ انہوں نے اس سے قبل بھی تاریخ رقم کی تھی جب انہیں پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کے عہدے پر فائز کیا گیا تھا۔
‎ ‎ ‎

Kp bar council ❤✌🏻
04/04/2023

Kp bar council ❤✌🏻

عرفان قادر کے ہاتھوں ججز کی چھترولجب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے الیکشن کروانے ہیں اور ڈیٹ دینی ہے تو آپ وقت کیوں ضائع ک...
04/04/2023

عرفان قادر کے ہاتھوں ججز کی چھترول

جب آپ نے فیصلہ کر لیا ہے ہم نے الیکشن کروانے ہیں اور ڈیٹ دینی ہے تو آپ وقت کیوں ضائع کر رہے ہیں ڈیٹ دے دیں اور اپنی جان چھڑوائیں اس فضول سوموٹو سے،
عرفان قادر

میں نے کب کہا میں نے ڈیٹ دیکر کر الیکشن کروانے ہیں چیف جسٹس بندیال

تو پھر صبح سے ہم سبکو ہیر رانجھا کی فلم کیوں سنا رہے؟عرفان قادر

آپ حد میں رہ کر بات کریں، بندیال

میں حد میں ہوں آپ حد کراس کر چکے ہیں سپریم کورٹ کے 13 ججز کا آپ پر اعتماد ختم ہو چکا ھے، عرفان قادر

میں آپ کو نہی سنتا، جسٹس بندیال

آپ اس کے علاوہ اور کر کیا سکتے ہیں
عرفان قادر 🥴

جسٹس مسرت ھلالی پشاور ھائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقررصدر مملکت نے نوٹیفیکیشن پر دستخط کر دیئے
29/03/2023

جسٹس مسرت ھلالی پشاور ھائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر
صدر مملکت نے نوٹیفیکیشن پر دستخط کر دیئے

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پشاور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ سپورٹس گالا میں شوٹنگ کے مقابلے میں خوشنود ا...
30/12/2021

پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پشاور بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ سپورٹس گالا میں شوٹنگ کے مقابلے میں خوشنود امجد ایڈوکیٹ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔خوشنود امجد ایک قابل ترین، وسیع سوچ رکھنے والی ایک بڑی سیاسی مبارزہ ہیں۔ رائفل بازی میں اتنی ٹھیک ٹھاک نشانہ بازی لگا کے تیرہ خواتین شرکاء میں سے انہوں نے پہلی پوزیشن جبکہ ایڈوکیٹ عظمٰی اور ایڈوکیٹ شبانہ تنولی نے بالترتیب سیکنڈ اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔
بڑی جرات مندانہ کارکردگی دکھانے پر میں خوشنود امجد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔

26/12/2021

Talent

Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed has again proposed the name of Lahore High Court (LHC) Justice Ayesha Malik for h...
24/12/2021

Chief Justice of Pakistan Gulzar Ahmed has again proposed the name of Lahore High Court (LHC) Justice Ayesha Malik for her appointment as a judge of the Supreme Court of Pakistan.

CJP Gulzar has summoned a meeting of the Judicial Commission of Pakistan (JCP) on January 6 to consider Justice Ayesha for the SC judge's post.

Address

Peshawar

Telephone

+923025778279

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Fazal Subhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share