Sambrial Lawyers Alliance

  • Home
  • Sambrial Lawyers Alliance

Sambrial Lawyers Alliance امر بلمعروف نہی عن المنکر

08/06/2026

سچ دا سورج کدے نہیں ڈبدا
منافقت دا ہنیرا کدے نہیں ٹکدا۔

31/05/2026


سمبڑیال بار ایسوسی ایشن کے قائم ہونے کے بعد سے اب تک کا اگر سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تو یہ تلخ حقیقت سامنے آتی ہے کہ یہاں وہ روایتی اور مثالی 'وکلا اتحاد' قائم نہ ہو سکا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ اس کی بنیادی وجہ یہ بنی کہ بار کے قیام کے وقت ڈسکہ بار ایسوسی ایشن سے کچھ ایسے سینیئرز یہاں آ کر جڑ گئے جنہوں نے بار کے ماحول کو مثبت اور مضبوط بنیادیں فراہم کرنے کے بجائے ذاتی و سیاسی مفادات کی نذر کر دیا۔اپنے زہنوں اور گھروں کی غربت کو ختم کرنے کے لئے بار کا نام استعمال کرکے بےشمار مالی فوائد حاصل کئےاورجونیئرز کو قانون کے حقیقی اسرار و رموز سکھانے کے بجائے محض اپنے سیاسی وذاتی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔ اس بگاڑ کو ماضی سے لے کر موجودہ دور تک کی تمام رجیم نے مزید ہوا دی۔ماضی کی رجیم ہویا موجودہ رجیم ۔۔۔جس نے سمبڑیال بار کو ایک آزاداور قانونی ادارہ منوانےکی بجائے، مقامی انتظامیہ—جیسے اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کے ساتھ مل کر ایک گٹھ جوڑ بنا لیا ہے۔
بار کےنام نہاد رہنما ان اداروں کے ساتھ مل کر اپنے ذاتی کام کروانے، مراعات لینے اور اپنے اثر و رسوخ کو چمکانے کے لیے بار کے پلیٹ فارم کو استعمال کر رہے ہیں۔ اقتدار کی اس شطرنج اور اداروں کے ساتھ اس مک مکا کی وجہ سے بار کی سیاست میں ایک واضح اور گہری تقسیم پیدا ہو چکی ہے۔۔۔ماضی کا باہمی احترام اور پیار اب سیاسی نفرت میں تبدیل ہو چکا ہے، اور بار کا جو 'اجتماعی فائدہ' ہونا چاہیے تھا اسے ہر کسی نے یکسر نظر انداز کر دیاہے۔ یہی وجہ ہے کہ سمبڑیال بارایسوسی ایشن آج بھی مسلسل نقصان میں جا رہی ہے اور یہاں کے عام اور جونیئر وکیل کا کوئی پرسانِ حال نہیں رہا۔

Sambrial Lawyers Forum
Sambrial Lawyers Alliance


اینج تے فیر اینج ای سہی
28/05/2026

اینج تے فیر اینج ای سہی

23/05/2026

اصل میں مشکل وقت میں ہی آستینوں کے سانپوں کاعلم ہوتا ہے۔

19/05/2026

سر اٹھا کے جینے کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، جبکہ سر جھکا کے جینے کا معاوضہ ملتا ہے۔

  کے درخشاں ستارےجناب چوہدری مظہر نذر اویس گوندل ایڈوکیٹ
17/05/2026

کے درخشاں ستارے
جناب چوہدری مظہر نذر اویس گوندل ایڈوکیٹ

  ❤️
16/05/2026

❤️

Sambrial Lawyers AllianceThe name of
16/05/2026

Sambrial Lawyers Alliance
The name of

 Mr. Imran Khalid Ghumman AdvocateEx. Secretary Tehsil Sambrial Bar Association President Sambrial Lawyers Alliance (SLA...
16/05/2026


Mr. Imran Khalid Ghumman Advocate
Ex. Secretary Tehsil Sambrial Bar Association
President Sambrial Lawyers Alliance (SLA)

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial Lawyers Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share