Umer Rooman

Umer Rooman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer Rooman, Entertainment Lawyer, .

اس پھل کا نام بتائیں؟
03/09/2026

اس پھل کا نام بتائیں؟

زمیں کھا گئی نوجواں کیسے کیسے؟؟؟؟؟💔 ایک رزلٹ جو خوشیاں نہیں، آنکھوں میں آنسو لے آیا۔۔۔۔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ ...
03/09/2026

زمیں کھا گئی نوجواں کیسے کیسے؟؟؟؟؟

💔 ایک رزلٹ جو خوشیاں نہیں، آنکھوں میں آنسو لے آیا۔۔۔۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

532 نمبر… شاندار کامیابی، مگر یہ خوشی بانٹنے والا زیان حیدر آج اپنے والدین کے درمیان موجود نہیں۔ 😢

ستیانہ کے چک نمبر 39 گ ب کے رہائشی یسین بھٹی کے ہونہار بیٹے زیان حیدر کا نہم جماعت کا نتیجہ سامنے آیا، جس میں اس نے اپنی محنت اور قابلیت کا ثبوت دیتے ہوئے 532 نمبر حاصل کیے۔

مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ 21 اگست 2026ء کو ایک افسوسناک ٹریفک حاد*ثے کے بعد زیان حیدر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔ آج جب اس کی محنت کا نتیجہ سامنے آیا تو کامیابی کی خوشی کے ساتھ والدین اور عزیزوں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔ 💔

یہ 532 نمبر محض ایک رزلٹ نہیں بلکہ ایک ہونہار طالب علم کی محنت، قابلیت اور ان خوابوں کی یادگار ہیں جو اس نے اپنے روشن مستقبل کے لیے دیکھے تھے۔

کاش۔۔۔ آج زیان خود اپنا رزلٹ دیکھتا، اپنے والدین کو خوشخبری سناتا اور ان کے ساتھ اپنی کامیابی کا جشن مناتا۔ مگر اس کی کامیابی کا یہ دن اب خاندان کے لیے فخر کے ساتھ ایک نہ بھولنے والی یاد بن گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ زیان حیدر کی کامل مغفرت فرمائے، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور والدین و اہلِ خانہ کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین🤲💔

02/09/2026

کاشی تونسہ vs لیہ کلب۔
❤️😱

🌿 ہاضمے میں مدد — کھانے کے بعد پودینہ بعض لوگوں کو معدے کی بھاری پن اور بدہضمی میں آرام دے سکتا ہے۔😌 منہ کی تازگی — اس ک...
01/09/2026

🌿 ہاضمے میں مدد — کھانے کے بعد پودینہ بعض لوگوں کو معدے کی بھاری پن اور بدہضمی میں آرام دے سکتا ہے۔
😌 منہ کی تازگی — اس کی خوشبو اور ذائقہ سانس کو تازہ محسوس کراتے ہیں۔
💧 پودینے کا قہوہ/چائے — ایک ہلکا اور خوشبودار مشروب ہے۔
🥗 غذا میں مفید اضافہ — اس میں مختلف نباتاتی مرکبات (antioxidants) پائے جاتے ہیں۔
🤢 متلی میں ممکنہ مدد — پودینے کی خوشبو یا چائے بعض افراد میں متلی کے احساس کو کم کر سکتی ہے۔
استعمال: تازہ پودینہ سلاد، رائتے، چٹنی، لسی یا چائے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

01/09/2026

Kmall defense Ali Sahu
Kmall smash Shan Pepsi
Faris taida Kam ni

31/08/2026

کمال گیم کاشی تونسہ vs لیہ کلب۔
❤️

30/08/2026

آل پاکستان والی بال میچ بمقام جھوک بودو کاشی تونسہ کلب بمقابلہ لیہ سٹار کلب
Part 4.

اس کا نام بتاؤ۔
30/08/2026

اس کا نام بتاؤ۔

یہ کیا چیز ہے ایک ایرانی نے تصویر بھیجا ہے. اس کا نام بتاؤ۔ سنگت۔🍋
29/08/2026

یہ کیا چیز ہے ایک ایرانی نے تصویر بھیجا ہے.
اس کا نام بتاؤ۔ سنگت۔🍋

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Rooman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Law Practice?

Share