Ehtasham Malik.

Ehtasham Malik. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehtasham Malik., Passport and visa service, Riyadh.

✈️ Your Trusted Immigration Partner
Visit Visa • Work Visa • Study Visa • Immigration Assistance 🌍
Helping Pakistanis achieve their global dreams with expert guidance. 🇵🇰

Guyana Visit Visa Go to Guyana and get success forUSA & Canada legal Visa on Business ProfileYou can convert your Visa i...
29/09/2026

Guyana Visit Visa
Go to Guyana and get success for
USA & Canada legal Visa on Business Profile
You can convert your Visa in business Permission,Temporary Residence.

There is your successful future

Guyana appear Now a Worlds Strong Economy.
There is Good Opportunities

29/09/2026

Today New Project Start

16/08/2026

Serbian Works & Business Visa With TR /PR / Citizenships

رعائت کے متبادل پیکج

یہ ڈیل سربیا ڈی کیٹاگری ویزا کی ہے سی بزنس کیٹاگری پر بھی آپ سربیا کا پراسیس وہاں پہنچ کر سکتے ہیں آپکی پراسیسنگ 5 یوم میں سربیا سے کروائی جاسکتی ہے ہمارے وکلا سربیا میں بھی موجود ہیں ۔
ہمارے پاس دنیا کے بہترین ممالک کے ویزے اور سیٹلمنٹ کے آپشن ارجنٹ ویزوں کے آپشن موجود ہیں جنکی لاگت کلائنٹ کی پروفائل اور ان ممالک جانے کے مقاصد پر منحصر ہوتی ہے ۔ بڑی لاگت کے آپشنز پر قرضوں کی سہولت بھی ہوتی ہے ۔ جس ملک جانا ہو پہلے اس پر مکمل تحقیق کرنے بعد ہی رابطہ کیا کریں ۔
سربیا سے منسلک تمام بنیادی معلومات عوام کو فراہم کردی ہیں اب بھی اگر کوئی فضول سوال کرے تو اس فاتر العقل کو ڈیل سے معزرت ہے

صرف کال پر رابطہ کریں۔
احتشام ملک
امیگریشن کنسلٹنٹ
ملک اینڈ ملک لاء ایسوسی ایٹ
+966-50-8573357
پاکستان / سعودیہ عریبیہ

یورپ کا اصل فائدہ لینا ہو تو سربیا جائیں ۔ عام طور پر پاکستانی افراد سربیا کو کوئی عام سا یورپیئن ملک سمجھتے ہیں اور ایج...
11/08/2026

یورپ کا اصل فائدہ لینا ہو تو سربیا جائیں ۔ عام طور پر پاکستانی افراد سربیا کو کوئی عام سا یورپیئن ملک سمجھتے ہیں اور ایجنٹوں کے ذریعہ ورک ویزا لیتے ہیں ۔ جب آپ ہماری لافرم ملک اینڈ ملک لا ایسوسی ایٹس کے ذریعہ سے سربیا جائیں تو ہماری لا فرم انتہائی مناسب لاگت میں آپکو آزادانہ ملازمت اور آزادانہ کاروبار کے پرمیشن کے ساتھ کیٹاگری ڈی کا ویزا فراہم کرتی ہے جس پر اول تو ریفیوزل کا رسک نہی ہوتا ، آپکو سربیا کا TRC فوری طور پر ملتا ہے تین سال سربیا میں رہنے پر یقینی طور پر پرمننٹ ریزیڈنس اور پانچ سال بعد سربیا کا یورپین پاسپورٹ بغیر ہیوی انویسٹ یا اسائلم کیئے ملتا ہے ۔ سربیا میں کاروبار سے آمدن اٹلی اور اسپین کے مساوی ہے
آپ سربیا سے اپنی پروفائل بنا کر با آسانی امریکہ ، کینیڈا ، آسٹریلیا ،جرمنی کے ویزے حاصل کرسکتے ہیں ۔
سربیا سے پولینڈ ڈنمارک جرمنی جاکر اسائلم کر کے وہاں سیٹل ہونا آسان اور یقینی ہے ۔
آپکو سربیا میں آزادانہ ملازمت اور آزادانہ کاروبار کی ہم اجازت دلواتے ہیں تاکہ آپکو بہتر آمدن کے حصول میں آسانی ہو اور آپکی آمدن بڑے یورپین ممالک کے ہم پلہ ہو ۔
سربیا میں رہ کر جتنے فوائد آپ حاصل کرسکتے ہیں اسکا نعم البدل اور کوئی ملک نہی ۔ لاگت بھی کم ہے اور مزید فوائد کے مواقع بھی ہیں ۔
سعودیہ ، دبئی ، قطر ، عمان جیسے ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو سربیا سمیت دیگر یورپین ممالک کے ویزوں ، بزنس ، سیٹلمنٹ
میں بھی مدد کر سکتے ہیں ۔
سعودیہ میں ہمارے کنسلٹنٹ
احتشام ملک
فون
966-50-8573357+
ملک اینڈ ملک لا ایسوسی ایٹس
سے رابطہ کریں احتشام ملک اپنی فیس ایڈوانس نہی بلکہ آپکا ویزا گرانٹ ہونے کے بعد لیتے ہیں ۔

05/08/2026

اگر میں ویزے کی لاگت انتہائی سستی بھی کیوں نہ کردو عوام عادتا رعائت مانگتی ہے
میرا یہ اصول ہے کہ جواب پھر یہی ہوتا ہے کہ یہی ریٹ ہے لینا ہے تو لو نہی تو جہاں سے سستا ملتا ہو وہاں سے لے لو ۔ عوام ویزے کی صرف لاگت کا سنتی ہے لاگت پر کبھی تحقیق نہی کرتی

ایک مثال آجکل سربیا کے ویزے کی لاگت50 ہزار ریال لیتا ہوں کچھ ایجنٹس کے ریٹ 40 ہزار ریال تک ہیں عوام کے نزدیک میری آفر کا 50 ہزار ریال کا ریٹ ذیادہ ہے
ایجنٹس 40 ہزار ریال میں جاب بیس جعلی کمپنیوں کے ویزے دیتے ہیں جن پر جنرل لیبر کا تھرڈ کلاس کام ہی کرسکتے ہیں
ہماری آفر والے ویزے پر ملازمت + کاروبار + کمپنی رجسٹریشن + ٹمپریری ریزیڈنس ، 3 سال میں پرمننٹ ریزیڈنس ، 5 سال میں پاسپورٹ سیٹزن شپ بھی ہے ۔
کاروبار پر سربیا میں بزنس کی وہی آمدن ہے جو فرانس اور جرمنی میں آمدن کی ریشو ہے .
عوام اپنی بے عقلی کی وجہ سے ایجنٹس کو پیسے دے کر ذلالت خریدتی ہے اور ان کو کامیابی اور بہتر کمائی کا علم ہی نہی ہوتا ۔

برائے رابطہ:
صرف کال پر رابطہ کریں۔
احتشام ملک
امیگریشن کنسلٹنٹ
ملک اینڈ ملک لاء ایسوسی ایٹ
+966-50-8573357
پاکستان / سعودیہ عریبیہ

05/08/2026

عوام الناس سے گزارش ہے کہ مجھے ملنے کی خواہش چھوڑیں ۔ پیمنٹ کام ہونے بعد ہی لینی ہوتی ہے ۔ فضول ملاقات والے رابطہ نہ کریں ۔ اپنے کاغذ دیں کام ہونے کے بعد پیمنٹ کی گارنٹی دیں اپنا کام کروائیں ۔

03/08/2026

جب ویزہ لگنے کے بعد پیسے لینے ہیں تو ڈر کس چیز سے رہے ہیں۔ ڈر تو ہمیں ہونا چاہیے کیونکہ انوسسٹر ہمارا پیسے لگا رہا ہے۔ سربیا کا کام اس وقت سب سے سستا چل رہا ہے جو کہ ورک / بزنس کی پرمیشن کے ساتھ ہے۔ جو کسی بھی وقت مہنگا ہو سکتا ہے۔

Address

Riyadh
15437

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehtasham Malik. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share