Ghulam Fareed

Ghulam Fareed Ghulam Fareed Islamic video 📷

17/06/2026

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں۔۔ کہ وہ آپ سے حسد کرتے ہیں اور آپکو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔۔ لیکن اللہ اسی نقصان کو آپکے فائدے میں تبدیل کر دیتا ہے🙂

01/06/2026

19. وہ "العلیم" ہے — سب کچھ جاننے والا۔
اُسے تُمھارے دِل کے راز بھی معلوم ہیں اور خاموش آنسو بھی۔ وہ جانتا ہے کہ تُم کس درد کو چھپا رہے ہو اور کس دعا کا انتظار کر رہے ہو۔ تُم لفظوں میں نہ بھی کہہ سکو، تب بھی وہ تُمھاری کیفیت سے باخبر ہے۔ جو باتیں تُم خود نہیں سمجھ پاتے، اُن کی حقیقت بھی اُس سے پوشیدہ نہیں۔ وہ جانتا ہے کہ تُمھیں کب سنبھالنا ہے، کب آزمانا ہے اور کب نوازنا ہے۔اُس کے علم سے کوئی چیز باہر نہیں، نہ زمین کی نہ آسمان کی۔
تو بس اُس "العلیم" پر بھروسہ رکھو، کیونکہ وہ تُمھارے حق میں وہ بھی جانتا ہے جو تُم نہیں جانتے۔ 🌸🤍

01/06/2026

میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے ویڈیو دیکھی وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک بار درود شریفﷺ ضرور پڑھیں جزاک اللّٰہ ❣❣❣اَللّٰهُمَّ صَلّ‌ِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

31/05/2026

*السلام علیکم سب 🤍*

*الحمدللہ،* ہم قرآنِ پاک کی آیات کو عام کرنے کے لیے ایک خوبصورت سلسلے کا آغاز کر رہے ہیں۔ 📖

روزانہ ان شاء اللہ قرآنِ پاک کی ابتدا سے ایک یا دو آیات اردو اور انگلش ترجمہ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔
پہلے مرحلے میں آیات کو خوبصورت تصویری شکل میں پوسٹ کیا جائے گا تاکہ پڑھنے اور شیئر کرنے میں آسانی ہو۔

*🤍 گزارش:*
روزانہ اخلاص کے ساتھ پڑھیں، سمجھیں اور دوسروں تک پہنچائیں تاکہ یہ صدقۂ جاریہ بن جائے۔

👥 اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی اس سلسلے میں شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ قرآن سے جڑ سکیں۔

💡 اگر آپ کے پاس کوئی مشورہ یا اچھا آئیڈیا ہو تو بلا جھجھک ذاتی پیغام (DM) کر سکتے ہیں۔

*جزاکم اللہ خیراً 🤍*

31/05/2026

اللہ کو پانے کا سفر آسان ہوتا تو یعقوب علیہ السلام کی آنکھوں کی روشنی نہ جاتی۔ ایمان کمزور پڑ جاتا ہے، کوئی بات نہیں۔ قدم لڑکھڑا جاتے ہیں، کوئی بات نہیں۔ دل گھبرا جاتا ہے، کوئی بات نہیں۔ رونا بھی آتا ہے، مگر کوئی بات نہیں۔ مگر اس سب کے بعد بھی تمہارا بھروسہ نہیں ٹوٹنا چاہیے، چلتے چلتے تھک بھی گئے ہو تو قدم رکھنے نہیں چاہیئے۔ روتے بھی ہو تو شکوہ نہیں کرنا چاہیے۔ اور یہیں پہ اللہ کو اس کے پیارے بندے ملتے ہیں۔ وہ جو سفر کرتے رہتے ہیں۔ وہ جو گر کر بھی بھٹکتے نہیں۔ اور یہی یقین تمہیں اللہ کا بنا دیتی ہیں کیوں کہ اللہ کو تو بس تمہارا یقین دیکھنا ہے۔🫀🤌🏻

30/05/2026

ربي اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربي أغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب

30/05/2026

* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*ربي اجعلني مقيم الصلاه ومن ذريتي ربنا وتقبل دعاء ربي أغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب

26/05/2026

*🕋 اے اللہ!* ہم اس سال حاجیوں میں شامل تو نہ ہو سکے، مگر ہمارے دلوں کی تڑپ تو تُو جانتا ہے۔ اپنے کرم سے ہمارے نصیب میں بھی اپنے گھر کی حاضری لکھ دے، تاکہ ایک دن ہم بھی تیرے در پر کھڑے ہو کر "لبیک اللّٰہم لبیک" کہہ سکیں۔
*آمین یا رب العالمین 🤲🏻** *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*

26/05/2026

سبحان🌹 الله🌹 وبحمده🌹 سبحان🌹 الله🌹 العظيم 🌹رب🌹 العرش🌹 العظيم 🌹سبحانك🌹 اني كنت 🌹من الظالمي

Address

53400
Lahore
62072

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+966582627632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Fareed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category