24/11/2025
دوستو میں نے ضمنی الیکشن ڈی جی خان کے حوالے سے 22 نومبر کی شام یہ پوسٹ لگای کھ مارجن 30 ہزار کی حد تک معرکہ پہنچنے کا امکان ھے وہ ھی ھوا ہیپلز پارٹی کا امیدوار اکتیس ہزار کی لیڈ سے پیچھے راھا تو میرا تجزیہ سو فی صد درست راھا یا نہں باقی دھاندلی کا الزام ہر الیکشن میں لگتا ھے بات ھو راھی تھی مارجن کی جو میری پیشگوئ نے ثابت کر دیا