Shafi ullah advocate

Call Website

Shafi ullah advocate Successful lawyer

30/06/2026
20/04/2026

بے لگام کو لگام ڈالنا ہونگا
قوم کی حقوق کے ساتھ مزید کھیلواڑ نہیں ہونے دھینگے اِنصاف کی کُرسی پر بیٹھ کر عوام کی حُقوق کئ تحفظ پر سودہ بازی کرکے اپنا جیب گرم رکھنا کہآ کا اِنصاف ہے ہہت جلد احتساب اور انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کرینگے

اج واڑی جرگہ حال میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے زیر انتظام ایک گرینڈ شمولیتی تقریب منقعد ھوا - جس میں مختلف پارٹیوں...
06/02/2026

اج واڑی جرگہ حال میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل واڑی کے زیر انتظام ایک گرینڈ شمولیتی تقریب منقعد ھوا - جس میں مختلف پارٹیوں سے درجنوں نوجوانان نے مستعفی ھوکر عوامی نینشنل پارٹی میں شمولیت کی ۔تقریب سے سابقہ جنرل سیکٹری دیر بالا افتخار احمد سابقہ تحصیل واڑی صدر شفیع اللہ ایڈوکیٹ ،معاذ خان ننگیال و دیگر مشران نے خطاب کیا اور شامل ھونے والوں کا خیر مقدم کیا ۔۔

سابقہ تحصیل واڑی صدر شفیع اللہ خان ایڈوکیٹ کا واٹساف ھیک ھوگیا ھے ۔ کیسی بھی لین دین یا مسج ھونے کی صورت میں احتیاط کریں...
31/01/2026

سابقہ تحصیل واڑی صدر شفیع اللہ خان ایڈوکیٹ کا واٹساف ھیک ھوگیا ھے ۔ کیسی بھی لین دین یا مسج ھونے کی صورت میں احتیاط کریں ۔

Address

Dir Upper Wari
Wari
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi ullah advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share