17/08/2026
ہم جناب جاوید خان گسورہ ایڈوکیٹ ~ صدام خان بڈھ ایڈوکیٹ~ حسن سیال ایڈوکیٹ ~ جمعہ خان گسورا ایڈوکیٹ ~ اویس سیال ایڈوکیٹ کو باضابطہ ایڈووکیٹ بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو وکالت کے شعبے میں مزید کامیابیاں، عزت اور سربلندی عطا فرمائے۔
*سب بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو! 🌹⚖